Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفی عزیزآبادی کے والد احمدعلی کا سوئم کل کراچی اور لندن میں ہوگا
Posted on: 11/19/2016
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفی عزیزآبادی کے والد احمدعلی کا سوئم کل کراچی اور لندن میں ہوگا
کراچی میں مرحوم کی رہائش گاہ واقع بفرزون میں قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کا اجتماع ہوگا
لندن میں ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کی جائے گی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفی عزیزآبادی کے والد سید احمدعلی کی سوئم فاتحہ کل بروز اتوار کو پاکستان اور لندن میں کی جائے گی اور مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقد کیے جائیں گے ۔ کراچی میں سوئم کے سلسلے میں کل بعد نماز ظہر قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کا اجتماع مرحوم کی رہائش گاہ واقع بفرزون میں منعقد ہوگا جس میں ایم کیوایم کے کارکنان ، ہمدرد عوام اور مرحوم کے عزیزواقارب شرکت کریں گے جبکہ لندن میں ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں بعدنماز ظہر قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کی جائے گی جس میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان ، ایم کیوایم برطانیہ یونٹ کے ذمہ داران ، کارکنان ، شعبہ خواتین کی اراکین، انکے اہل خانہ اورمرحوم کے عزیزواقارب شرکت کریں گے ۔
*****
8/8/2025 8:55:38 PM
گریٹرپنجاب یا پنجابستان کے سازشی منصوبے پر عمل درآمد کاآغازہوگیا
...
02 Aug 2025
صولت مرزاشہید کوغلط پھانسی دی گئی تھی، صولت مرزاشہید بے گناہ تھے ،ان
...
31 Jul 2025
پاکستان چھوڑ کر بیرون ملک پناہ لینے والے بعض متعصب اینکرپرسنز، یوٹیوب
...
31 Jul 2025
انسداد دہشت گردی فیصل آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں اورکارکنو
...
31 Jul 2025
آج ایک بارپھریہ ثابت ہوگیاہے کہ صولت مرزا شہیدکودی جانے والی سزابھی غ
...
29 Jul 2025
پیپلزپارٹی کی متعصب حکومت کے ڈاکوراج کے خلاف جہاد کااعلان کرتا ہوں ۔ا
...
29 Jul 2025
پختونخوا میں فوج کے ظلم وجبر اوردہشت گردی کے خلاف بغاوت کا عملاً آغاز
...
28 Jul 2025
پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحاق ڈار @MIshaqDar50 کاقوم
...
28 Jul 2025
پاکستان 98فیصد غریب ، لوئرمڈل کلاس اورمڈل کلاس کے عوام کاملک نہیں بلک
...
27 Jul 2025
اسرائیل ،فلسطین تنازع کا مستقل اور دیرپاحل صرف دوریاستی حل ہی ہے
...
26 Jul 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us