Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
کیڈٹ کالج لاڑکانہ کے طالبعلم پر بہیمانہ تشدد کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کرائی جائے ، رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
Posted on: 11/18/2016
کیڈٹ کالج لاڑکانہ کے طالبعلم پر بہیمانہ تشدد کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کرائی جائے ، رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
اس افسوسناک واقعہ سے تعلیمی ادارے کے طلبا اور ان کے والدین میں گہری تشویش پائی جاتی ہے، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کیڈٹ کالج لاڑکانہ کے طالبعلم پر استاد کی جانب سے بہیمانہ تشدد کی شدید مذمت کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ اس واقعہ کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کرائی جائے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ میڈیا پر نشر ہونے والی خبر کے مطابق کیڈٹ کالج لاڑکانہ کے استاد کی جانب سے طالبعلم پر بہیمانہ تشددکیاگیا جس کے نتیجے میں طالبعلم کا ذہنی توازن کھوگیا ہے ۔اس افسوسناک واقعہ سے تعلیمی ادارے کے طلبا اور ان کے والدین میں گہری تشویش پائی جاتی ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے مطالبہ کیاکہ اس افسوسناک واقعہ کی فوری غیرجانبدارانہ تحقیقات کرائی جائے اور ذمہ دار عناصر کو آئین اورقانون کے مطابق سزا دی جائے ۔
*****
7/23/2026 4:46:13 AM
پیپلزپارٹی کی حکومت ایک سازشی منصوبے کے تحت سندھ کے مستقل باشندوں سندھ
...
21 Jul 2026
مہاجروں کے خلاف مظالم اورآمریت کے تسلط میں ذوالفقارعلی بھٹوکاکردار الط
...
21 Jul 2026
تاریخی حقائق سے یہ بات ثابت ہے کہ پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقارعلی بھٹو
...
20 Jul 2026
تقسیم ہند اور تاریخ برصغیر کے ناقابل تردید پہلو :
...
19 Jul 2026
بعض پوڈ کاسٹرز پیپلزپارٹی کی ایما پر سندھ میں سندھی مہاجر نفرت کی آگ
...
18 Jul 2026
کمراں خدارا بیرونی قوتوں کے مفادات کی جنگ کاحصہ بننے اوران کے مفادات ک
...
14 Jul 2026
جنگ آزادی کامقصد: ہندوستان کی آزادی یا قیام پاکستان؟ تاریخی حقائق کیا
...
13 Jul 2026
جنگ آزادی کامقصد: ہندوستان کی آزادی یا قیام پاکستان؟ تاریخی حقائق کیا
...
13 Jul 2026
دوقومی نظریئے کو پاکستان کی اساس کہاجاتا ہے جبکہ ہندوستان پر700 سال تک
...
13 Jul 2026
1857 ء کی جنگ آزادی کامقصد: ہندوستان کی آزادی یا قیام پاکستان؟ (1)
...
12 Jul 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us