Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
جناب الطاف حسین کا پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما جہانگیر بدر کے انتقال پر انتہائی رنج و غم کا اظہار
Posted on: 11/13/2016
جناب الطاف حسین کا پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما جہانگیر بدر کے انتقال پر انتہائی رنج و غم کا اظہار
جہانگیر بدر کی پوری زندگی جمہوری سیاسی نظام کے قیام کی جدوجہد میں گزری اور وہ زمانۂ طالبعلمی سے ہی سیاست میں فعال کردار اداکرتے رہے
جہانگیر بدر کے انتقال سے پیپلز پارٹی ایک تجربہ کار اور سینئر سیاستداں سے محروم ہوگئی ہے
جہانگیر بدر ہمیشہ جمہوریت کے استحکام اور پارٹی کو سیاسی طور پر مضبوط بنانے کے لئے لڑتے رہے۔
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو ، شریک چیئرمین آصف زرداری سمیت پیپلز پارٹی کے رہنماؤں ، کارکنان اور مرحوم جہانگیر بدر کے
اہل خانہ سے جناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما جہانگیر بدر کے انتقال پر انتہائی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ جہانگیر بدر کی پوری زندگی جمہوری سیاسی نظام کے قیام کی جدوجہد میں گزری اور وہ زمانۂ طالبعلمی سے ہی سیاست میں فعال کردار ادا کرتے رہے ۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو ، شریک چیئرمین آصف زرداری سمیت پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنان سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے کہا کہ جہانگیر بدر ہمیشہ جمہوریت کے استحکام اور پارٹی کو سیاسی طور پر مضبوط بنانے کے لئے لڑتے رہے ۔ جہانگیر بدر کے انتقال سے پیپلز پارٹی ایک تجربہ کار اور سینئر سیاستدان سے محروم ہوگئی ہے اور ان کی سیاسی خدمات طویل عرصے تک یاد رکھی جائیں گی۔ انہوں نے کہا کہ مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان پیپلز پارٹی اور مرحوم جہانگیر بدر کے اہل خانہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنی جوار رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
*****
8/25/2026 3:22:44 PM
ایم کیوایم کی جانب سے ”یوم عزم وفا“ زبردست جوش وخروش سے منایاگیا
...
24 Aug 2026
میں مسلح افواج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب سے اپیل کرتا ہوں کہ
...
24 Aug 2026
پی ٹی آئی کے کارکنان عمران خان کوجیل میں محمدمرسی کی طرح مارنے سے بچا
...
23 Aug 2026
22 اگست ایم کیوایم کے سچے کارکنوں کے لئے یوم عزم وفاہے
...
23 Aug 2026
حکومت نے عمران خان کے علاج کے بارے میں سپریم کورٹ کے احکامات کے پرخچے
...
21 Aug 2026
میں ،بانی تحریک انصاف @PTIofficial عمران خان صاحب کے علاج ومعالجے ک
...
18 Aug 2026
میررضا شہید کے قاتل سامنے ہیں،قوم کوالو نہ بنایا جائے۔ الطاف حسین
...
18 Aug 2026
بدقسمتی سے پاکستان آزاد نہیں ہے بلکہ کرائے پرچل رہاہے، اس کاخرچہ، امر
...
18 Aug 2026
انگریزوں کی سازش اورتحریک پاکستان کی تاریخ ……کیا پاکستان حقیقی طور پ
...
17 Aug 2026
عمران خان Absolutely not کہنے کے جرم میں قید ہیں۔ الطاف حسین
...
17 Aug 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us