Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت کا سینئر سیاستداں اور پیپلز پارٹی کے رہنما جہانگیر بدر کے انتقال پر انتہا ئی دکھ اور صدمے کا اظہار


رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت کا سینئر سیاستداں اور پیپلز پارٹی کے رہنما جہانگیر بدر کے انتقال پر انتہا ئی دکھ اور صدمے کا اظہار
 Posted on: 11/13/2016
رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت کا سینئر سیاستداں اور پیپلز پارٹی کے رہنما جہانگیر بدر کے انتقال پر انتہا ئی دکھ اور صدمے کا اظہار
مرحوم جہانگیر بدر کے انتقال سے پیپلز پارٹی ایک اہم رہنما سے محروم ہوگئی ہے اور ان کی کمی ہمیشہ محسوس کی جائے گی
مرحوم جہانگیر بدرنے اپنی پوری زندگی سیاسی جدوجہد میں گزاری اور پاکستانی سیاست کے نشیب و فراز کے عینی شاہد بھی رہے
ندیم نصرت کا پیپلز پارٹی کے رہنماؤں، کارکنان اور مرحوم کے اہل خانہ سے اظہارتعزیت 

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے سینئر سیاستداں اور پیپلز پارٹی کے رہنما جہانگیر بدر کے
 انتقال پر انتہا ئی دکھ اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں ندیم نصرت نے پیپلز پارٹی کے رہنماؤں اور کارکنان سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم جہانگیر بدر کے انتقال سے پیپلز پارٹی ایک اہم رہنما سے محروم ہوگئی ہے اور ان کی کمی ہمیشہ محسوس کی جائے گی۔ ندیم نصرت نے مرحوم جہانگیر بدر کی سیاسی خدمات کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم جہانگیر بدرنے اپنی پوری زندگی سیاسی جدوجہد میں گزاری اور پاکستانی سیاست کے نشیب و فراز کے عینی شاہد بھی رہے۔ ندیم نصرت نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ 

12/6/2016 2:09:53 AM