Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے شہید کنوینرڈاکٹرعمران فاروق کے قتل کے الزام میں گرفتارنوجوان محسن کے اعترافی بیان میں قائدتحریک الطاف حسین پر لگائے گئے الزامات سراسرجھوٹ پرمبنی ہیں۔ترجمان متحدہ قومی موومنٹ


ایم کیوایم کے شہید کنوینرڈاکٹرعمران فاروق کے قتل کے الزام میں گرفتارنوجوان محسن کے اعترافی بیان میں  قائدتحریک الطاف حسین پر لگائے گئے الزامات سراسرجھوٹ پرمبنی ہیں۔ترجمان متحدہ قومی موومنٹ
 Posted on: 11/11/2016
ایم کیوایم کے شہید کنوینرڈاکٹرعمران فاروق کے قتل کے الزام میں گرفتارنوجوان محسن کے اعترافی بیان میں 
قائدتحریک الطاف حسین پر لگائے گئے الزامات سراسرجھوٹ پرمبنی ہیں۔ترجمان متحدہ قومی موومنٹ
اسکاٹ لینڈیارڈ نے قائدتحریک الطاف حسین یاایم کیوایم کے کسی رہنماپرڈاکٹرعمران فاروق کے قتل کاالزام عائد نہیں کیا
قائدتحریک الطاف حسین اورایم کیوایم کی قیادت کاڈاکٹرعمران فاروق کے قتل سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ترجمان متحدہ قومی موومنٹ
یہ سب کچھ ایک سازش اورسیاسی مقاصد کے تحت کیاجارہاہے جس کامقصد قائدتحریک الطاف حسین اورایم کیوایم کوبدنام کرناہے ۔ترجمان 


لندن ۔۔ 11نومبر2016ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے ایم کیوایم کے شہید کنوینرڈاکٹرعمران فاروق کے قتل کے الزام میں گرفتارنوجوان محسن کے اعترافی بیان میں قائدتحریک جناب الطاف حسین پر لگائے گئے الزامات کو یکسرمسترد کردیا ہے اوراسے سراسرجھوٹ قرار دیاہے۔اپنے بیان میں ترجما ن نے کہاکہ اسکاٹ لینڈیارڈاس کیس کی پانچ سال سے زیادہ عرصہ سے تحقیقات کررہی ہے اوراس نے قائدتحریک الطاف حسین یاایم کیوایم کے کسی رہنماپرڈاکٹرعمران فاروق کے قتل کا الزام عائد نہیں کیالیکن لندن میں ہونے والے قتل کے اس واقعہ پرپاکستان میں جس طرح مقدمہ قائم کیاگیاہے اوراس حوالے سے سرکاری حراست میں لئے گئے بیانات میں قائدتحریک الطاف حسین اور ایم کیوایم کے دیگرقائدین کوجس طرح اس قتل میں ملوث کیاجارہاہے اورمن گھڑت کہانیاں پیش کی جارہی ہیں اس سے صاف ظاہرہے کہ یہ سب کچھ ایک سازش اورسیاسی مقاصد کے تحت کیاجارہاہے جس کامقصد قائدتحریک الطاف حسین اورایم کیوایم کوبدنام کرنا ہے ۔ ترجمان نے واضح الفاظ میں کہاکہ قائدتحریک الطاف حسین اورایم کیوایم کی قیادت کاڈاکٹرعمران فاروق کے قتل سے کوئی تعلق نہیں ہے اوراس حوالے سے لگائے گئے تمام الزامات سراسر جھوٹ پرمبنی ہیں۔

*****

12/6/2016 2:09:24 AM