Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
پی ٹی آئی کی جانب سے پولیس موبائلوں، سرکاری املاک کو نذرآتش کرنے اور دہشت گردی کی کارروائیوں پر حکومت اورقانون نافذ کرنے والے ادارے دہرے طرزعمل کامظاہرہ کررہے ہیں۔ڈاکٹرندیم احسان
Posted on: 10/31/2016
پی ٹی آئی کی جانب سے پولیس موبائلوں، سرکاری املاک کو نذرآتش کرنے اور دہشت گردی کی کارروائیوں پر حکومت اورقانون نافذ کرنے والے ادارے دہرے طرزعمل کامظاہرہ کررہے ہیں۔ڈاکٹرندیم احسان
صرف پریس کانفرنس کرنے پررینجرز ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان اورممتازدانشور،پروفیسرڈاکٹرحسن ظفرعارف، کنورخالد یونس ، مومن خان مومن اور امجد اللہ کورینجرز گرفتارکرلیتی ہے ،ڈاکٹرندیم احسان
رابطہ کمیٹی کے ارکان ساتھی اسحق ایڈوکیٹ، اشرف نور، اکرم راجپوت اوردیگرکارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے جاتے ہیں
عمران خان اورپی ٹی آئی کے دیگررہنما اسلام آبادکولاک ڈاؤن کرنے اورپولیس والوں کی ٹانگیں توڑنے کی دھمکیاں دے رہے ہیں
پی ٹی آئی کے مسلح افراد پولیس اورایف سی پر حملے کررہے ہیں ، انہیں تشددکانشانہ بنارہے ہیں، پولیس کی گاڑیوں کونذرآتش کررہے ہیں،
آج پی ٹی آئی کی جانب سے اٹک میں دہشت گردی کابازارگرم کیاگیالیکن نہ تو عمران خان کوگرفتارکیاگیا، نہ ہی بنی گالہ پرچھاپہ ماراگیاہے
دہشت گردی کابازارگرم کرنے والے پی ٹی آئی کے مسلح شرپسندوں کوگرفتارنہیں کیاجارہاہے۔ڈاکٹرندیم احسان
دہراطرزعمل پاکستان میں انصاف وقانون کی حکمرانی پر ایک سوالیہ نشان ہے ۔ڈاکٹرندیم احسان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹرندیم احسان نے کہاہے کہ پی ٹی آئی کی جانب سے پولیس موبائلوں، سرکاری املاک کو نذرآتش کرنے اور دہشت گردی کی کارروائیوں پر حکومت اورقانون نافذ کرنے والے ادارے دہرے طرزعمل کامظاہرہ کررہے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ ایک طرف تو صرف پریس کانفرنس کرنے پررینجرز نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان اورممتازدانشور،پروفیسرڈاکٹرحسن ظفرعارف، کنورخالدیونس،مومن خان مومن اور امجد اللہ کورینجرز گرفتارکرلیتی ہے ، رابطہ کمیٹی کے ارکان ساتھی اسحق ایڈوکیٹ، اشرف نور، اکرم راجپوت اوردیگرکارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے جاتے ہیں اورآج بھی مارے جارہے ہیں لیکن عمران خان اورپی ٹی آئی کے دیگررہنماتشددکے ذریعے دارالحکومت اسلام آبادکولاک ڈاؤن کرنے کے نہ صرف اعلانات کررہے ہیں،پولیس والوں کی ٹانگیں توڑنے کی نہ صرف دھمکیاں دے رہے ہیں بلکہ ان کے مسلح افراد پولیس اورایف سی پر حملے کررہے ہیں ، انہیں تشددکانشانہ بنارہے ہیں، پولیس کی گاڑیوں کونذرآتش کررہے ہیں، صحافیوں کے ساتھ مارپیٹ کررہے ہیں، آج بھی پی ٹی آئی کی جانب سے اٹک میں دہشت گردی کابازارگرم کیاگیااورپولیس کی کئی گاڑیوں کوآگ لگادیا گیا لیکن اس تمام تردہشت گردی پر حکومت اورقانون نافذ کرنے والے اداروں کا طرزعمل دہرا ہے، ا ب تک نہ تو عمران خان کوگرفتارکیاگیاہے، نہ ہی بنی گالہ پرچھاپہ ماراگیاہے اورنہ ہی دہشت گردی کابازارگرم کرنے والے پی ٹی آئی کے مسلح شرپسندوں کوگرفتارکیاجارہاہے۔ڈاکٹرندیم احسان نے کہاکہ یہ دہراطرزعمل پاکستان میں انصاف وقانون کی حکمرانی پر ایک سوالیہ نشان ہے ۔
*****
10/9/2025 5:00:34 AM
ایم کیوایم جوہانسبرگ چیپٹر کے زیرانتظام شاندار اجتماع نےمیری سالگرہ کے
...
05 Oct 2025
دنیا کا نقشہ بدل رہاہے، دنیا کی سیاست بدل رہی ہے، پاکستان اور عالمی حا
...
05 Oct 2025
پاکستان کے زیرانتظام کشمیرکے عوام 77 برسوں تک اپنے حقوق کیلئے کبھی سڑ
...
05 Oct 2025
لسطین کے حوالے سے پاکستان کے عوام کاہمیشہ سے ایک اصولی مؤقف رہاہے اور
...
04 Oct 2025
پوری دنیا کے حالات تبدیل ہورہے ہیں،مستقبل میں ہونے والی تبدیلیاں بند ر
...
04 Oct 2025
پاکستان کے مفتیان اور علمائے کرام اپنے خطبات سے کشمیر اور فلسطین کے با
...
03 Oct 2025
U-Turn ماسٹر کون؟
...
03 Oct 2025
قبول ہے…قبول ہے … قبول ہے
...
03 Oct 2025
وزیراعظم پاکستان !جس 20نکاتی امن منصوبے میں آزاد فلسطینی ریاست کے قیا
...
02 Oct 2025
میں اپنےحقوق کےلئے جدوجہدکرنے والے کشمیری عوام پرپیراملٹری رینجرز اور
...
02 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us