Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ناظم آبادمیں مجلس عزا پر مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم کے سینئر کارکن محمد ذکی خان اور ان کے بھانجوں کی شہادت پر میرادل خون کے آنسو رورہاہے۔ الطاف حسین


ناظم آبادمیں مجلس عزا پر مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم کے سینئر کارکن محمد ذکی خان اور ان کے بھانجوں کی شہادت پر میرادل خون کے آنسو رورہاہے۔ الطاف حسین
 Posted on: 10/29/2016
ناظم آبادمیں مجلس عزا پر مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم کے سینئر کارکن محمد ذکی خان اور
ان کے بھانجوں کی شہادت پر میرادل خون کے آنسو رورہاہے۔ الطاف حسین
لندن۔۔۔ 29 اکتوبر2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ناظم آبادمیں مجلس عزا پر مسلح دہشت گردوں کی سفاکانہ فائرنگ کے نتیجے میں ایم کیوایم ناظم آبادسیکٹرکے سینئر کارکن محمد ذکی خان اوران کے بھانجوں نادرعباس ، باقرعباس اور نیرعباس کے شہید ہونے پر دلی صدمہ اورگہرے رنج وغم کااظہارکیاہے۔اپنے بیان میں جناب الطا ف حسین نے کہاکہ یہ واقعہ ایک بڑاسانحہ ہے جس پر مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنوں کے دل خون کے آنسو رورہے ہیں ۔ہم سب دعاگو ہیں کہ اللہ تعالیٰ محمد ذکی خان شہید اوران کے بھانجوں نادرعباس ، باقرعباس اور نیرعباس کوجنت الفردوس میں جگہ دے اورتمام سوگوار لواحقین کوصبرجمیل عطاکرے۔ انہوں نے دہشت گردی کے اس واقعہ میں زخمی ہونے والے افرادکی بھی جلد صحتیابی کی دعاکی ۔ 

12/3/2016 5:40:20 AM