Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ناظم آبادمیں جس مجلس عزا پر مسلح دہشت گردوں نے فائرنگ کی تھی وہ ایم کیوایم ناظم آبادسیکٹرکے سینئر کارکن محمد ذکی خان کے گھر پر منعقد ہورہی تھی


 ناظم آبادمیں جس مجلس عزا پر مسلح دہشت گردوں نے فائرنگ کی تھی وہ ایم کیوایم ناظم آبادسیکٹرکے سینئر کارکن محمد ذکی خان کے گھر پر منعقد ہورہی تھی
 Posted on: 10/29/2016

ناظم آبادمیں جس مجلس عزا پر مسلح دہشت گردوں نے فائرنگ کی تھی وہ ایم کیوایم ناظم آبادسیکٹرکے سینئر کارکن
محمد ذکی خان کے گھر پر منعقد ہورہی تھی
مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں شہیدہونے والوں میں محمد ذکی بھی شامل ہیں
دیگرشہیدہونے والوں میں ذکی خان شہید کے بھانجے نادرعباس ، باقرعباس ، نیرعباس اورڈرائیور ندیم بھی شامل ہیں
دہشت گردی کی اس سفاکانہ واقعہ کی وجہ سے ذکی شہید کے خاندان اور پورے علاقے میں صف ماتم بچھ گئی
ایم کیوایم کے علاقائی ذمہ داروں اورکارکنوں نے ذکی شہید کے گھرپہنچ کران کے لواحقین سے تعزیت کی 

کراچی ۔۔۔ 29 اکتوبر2016ء
ہفتہ کی شام کراچی کے علاقے ناظم آبادمیں جس مجلس عزا پر مسلح دہشت گردوں نے فائرنگ کی تھی وہ ایم کیوایم ناظم آبادسیکٹرکے سینئر کارکن محمد ذکی خان کے گھر پر منعقد ہورہی تھی ۔ مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں شہیدہونے والوں میں محمد ذکی بھی شامل ہیں جبکہ دیگرشہیدہونے والوں میں ذکی خان شہید کے بھانجے نادرعباس ، باقرعباس اور نیرعباس اورڈرائیور ندیم بھی شامل ہیں۔ دہشت گردوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والوں میں مرتضیٰ عباس اور خواتین اوربچے بھی شامل ہیں۔ دہشت گردی کی اس سفاکانہ واقعہ کی وجہ سے پورے علاقے میں کہرام مچ گیاہے ذکی شہید کے پورے خاندان میں صف ماتم بچھاہواہے ۔ ایم کیوایم کے علاقائی ذمہ داروں اورکارکنوں نے ذکی شہید کے گھرپہنچ کران کے لواحقین سے تعزیت کی ۔ 

12/6/2016 2:07:58 AM