Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
سفاک دہشت گرد کھلے عام اہل تشیع افراد کو اپنی سفاکی کا نشانہ بنارہے ہیں، ندیم نصرت کنوینر متحدہ قومی موومنٹ
Posted on: 10/29/2016
سفاک دہشت گرد کھلے عام اہل تشیع افراد کو اپنی سفاکی کا نشانہ بنارہے ہیں، ندیم نصرت کنوینر متحدہ قومی موومنٹ
ناظم آباد نمبر میں مجلس عزا پر فائرنگ اور بے گناہ شہریوں کو شہید وزخمی کرنے کے واقعہ کا فوری نوٹس لیا جائے ،ندیم نصرت
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر ندیم نصرت نے کراچی کے علاقے ناظم آبادمیں مجلس عزا پر فائرنگ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد کے شہیدوزخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں ندیم نصرت نے کہاکہ حکومتی سطح پر مذہبی انتہاء پسندوں اور فرقہ واریت کی بنیاد پر دہشت گردی کرنے والے عناصرکے خلاف مؤثر کارروائی نہ ہونے کے سبب ایک مخصوص مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کی جان ومال غیرمحفوظ ہوکر رہ گئی ہے ۔ سفاک دہشت گرد کھلے عام اہل تشیع افراد کو اپنی سفاکی کا نشانہ بنارہے ہیں اور انہیں روکنے والا کوئی نہیں ہے۔ ندیم نصرت نے وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ سے مطالبہ کیاکہ ناظم آباد نمبر چار میں مجلس عزا پر فائرنگ اور بے گناہ شہریوں کو شہید وزخمی کرنے کے واقعہ کا فوری نوٹس لیا جائے ، اس کے ذمہ دارعناصر کو گرفتارکرکے عبرتناک سزا دی جائے اور تما م شہریوں کو بلاامتیاز وتفریق جان ومال کا تحفظ فراہم کیاجائے ۔ ندیم نصرت نے مجلس عزا پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے افرادکے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کیا اور زخمیوں کیلئے صحت یابی کی دعا بھی کی ۔
*****
10/1/2026 10:29:46 PM
مہاجروں کے ساتھ نفرت آج کی نہیں بلکہ قیام پاکستان کے بعد سے ہی شروع ہ
...
28 Sep 2026
الطاف حسین کے علاوہ پاکستان کے کسی اور لیڈرکا نام بتائیں جومڈل کلاس
...
27 Sep 2026
تحریک انصا ف کی موجودہ قیادت اپنے مصلحت پسندانہ طرزعمل اورفیصلوں سے اپ
...
27 Sep 2026
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے 27 ستمبر کے لانگ مارچ کوملتوی کرنا، تح
...
25 Sep 2026
بانی وقائد جناب الطاف حسین پر قاتلانہ حملے کے بعد سے پاکستان سمیت دن
...
24 Sep 2026
جولوگ سمجھ رہے تھے کہ وہ قائدتحریک الطاف حسین پر حملے کرکے ان کے حوصل
...
23 Sep 2026
ایم کیوایم کے بانی وقائدالطاف حسین نے ماضی کے مخالف طارق چوہدری کوگلے
...
22 Sep 2026
ایم کیو ایم امریکہ کے زیر اہتمام قائد تحریک جناب الطاف حسین کی 73 ویں
...
21 Sep 2026
میں پاکستان کے موجودہ کرپٹ سیاسی نظام کی تبدیلی چاہتاہوں۔الطاف حسین
...
21 Sep 2026
ایم کیوایم برطانیہ کے زیر اہتمام لندن میں بانی و قائد جناب الطاف حسین
...
20 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us