Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
لاہورمیں مال روڈپر تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے شرپسند نام نہاد وکلاء کی جانب سے گاڑیوں اور شہریوں پر حملے، تشدد، مارپیٹ اورغنڈہ گردی قابل مذمت ہے ۔ مصطفےٰ عزیزآبادی رکن رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
Posted on: 10/28/2016
لاہورمیں مال روڈپر تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے شرپسند نام نہاد وکلاء کی جانب سے گاڑیوں اور شہریوں پر حملے،
تشدد، مارپیٹ اورغنڈہ گردی قابل مذمت ہے ۔ مصطفےٰ عزیزآبادی رکن رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
احتجاج کے نام پر شہریوں پر حملے کرنا، تشددکرنا، اسکول جانے والے بچوں کومارنا پیٹنا کونسااحتجاج ہے؟ مصطفےٰ عزیزآبادی
یہ عمل کرنے والے نام نہاد وکلاء دراصل قانون پسند وکلاء کے ماتھے پر کلنک کاٹیکہ ہیں ۔ مصطفےٰ عزیزآبادی
ان غنڈوں کوگرفتارکیاجائے اورقانون کے مطابق سخت سے سخت سزادی جائے۔ مصطفےٰ عزیزآبادی
چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ اس غنڈہ گردی کافوری نوٹس لیں، ایسے نام نہاد وکلاء کے لائسنس منسوخ کئے جائیں۔ مصطفےٰ عزیزآبادی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفےٰ عزیزآبادی نے لاہورمیں مال روڈپر تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے شرپسند وکلاء کی جانب سے گاڑیوں اورسڑکوں پرنکلنے والے شہریوں پر حملوں، تشدد، مارپیٹ اورغنڈہ گردی کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے ۔اپنے ایک بیان میں مصطفےٰ عزیزآبادی نے کہاکہ احتجاج کرناہرسیاسی جماعت کاجمہوری حق ہے لیکن احتجاج کے نام پر شہریوں پر حملے کرنا، ان پر تشددکرناحتیٰ کہ اسکول جانے والے بچوں کومارنا پیٹنا کونسا احتجاج ہے؟آج لاہورکے مال روڈپر پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے غنڈہ فطرت رکھنے والے نام نہاد وکلاء نے جس طرح سے احتجاج کے نام پر غنڈہ گردی کی ہے ، جس طرح اپنے روزگارپرجانے والوں اوربچوں کواسکول لے جانے والے شہریوں کی گاڑیوں پر بیدردی سے حملے کئے اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے اوریہ عمل کرنے والے نام نہاد وکلاء دراصل قانون پسند وکلاء کے ماتھے پر کلنک کاٹیکہ ہیں ۔ مصطفےٰ عزیزآبادی نے حکومت سے مطالبہ کیاکہ ایسے غنڈوں کوگرفتارکیاجائے اورقانون کے مطابق سخت سے سخت سزادی جائے۔ انہوں نے چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ سے اپیل کی کہ اس غنڈہ گردی کافوری نوٹس لیاجائے اورایسے نام نہاد وکلاء کے لائسنس منسوخ کئے جائیں۔
*****
10/19/2025 1:09:09 AM
فکری نشست : سیاسی جماعت اورتحریک کافرق
...
18 Oct 2025
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو مبارکباد
...
17 Oct 2025
تحریک لبیک کے احتجاج کوکچلنے کے لئے حکومت کی جانب سے جس طرح طاقت کا اس
...
17 Oct 2025
خدارا افغانستان کے ساتھ دوروزہ جنگ بند ی نہیں بلکہ بات چیت کرکے مستقل
...
16 Oct 2025
میں فیلڈمارشل عاصم منیراورسندھ کے کورکمانڈراورمتعلقہ حکام سے اپیل کرت
...
16 Oct 2025
اپنے احتجاج کوہرقیمت پر پر امن رکھیں، شہریوں کی دکانوں، گاڑیوں، سرکار
...
16 Oct 2025
مہاجروں کو انصاف فراہم کیا جائے
...
16 Oct 2025
خدارا افغانستان سےدشمنی بڑھانےکے بجائےمعاملات کوبہتر بنائیں۔ الطاف حسی
...
15 Oct 2025
صوبہ خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ کے انتخاب میں رکاوٹیں کھڑی کرنا اور غ
...
12 Oct 2025
آفتاب الدین بقائی مرحوم کا نام تحریکی جدوجہد کی تاریخ میں زندہ وجاوید
...
11 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us