Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
عمران خان اگر واقعی مرد کے بچے ہیں تو اپنے کارکنوں کو روپوشی کی ہدایت دینے کے بجائے حالات کا مقابلہ کریں ، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے معاون منظو احمد
Posted on: 10/28/2016
عمران خان اگر واقعی مرد کے بچے ہیں تو اپنے کارکنوں کو روپوشی کی ہدایت دینے کے بجائے
حالات کا مقابلہ کریں ، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے معاون منظو احمد
عمران خان کی جانب سے پارٹی کے رہنماؤں اورکارکنان کو روپوشی کی ہدایت بزدلانہ عمل ہے ،
عمران خان کارکنان کو پولیس پر حملہ اور ان کی ٹانگیں توڑ نے کی واضح طور پر ہدایت یتے رہے ہیں،منظور احمد
عمران خان نے سول نا فرمانی کا اعلان کرتے ہوئے از خود بجلی اورگیس کے بل بھی نذر آتش کیئے
عمران خان نے تھانوں پر مسلح حملے کر کے کارکنوں کو زبردستی رہائی دلوا کر بنی گالا میں لیجاکر پناہ دی تھی
کارکنا ن کو روپوشی کی ہدایت سے واضح ہوتا ہے کہ عمران خان کے اعصاب کمزور ہوگئے ہیں
اور انہوں نے اندرون خانہ حکومت سے مک مکا کرلیا ہے
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے معاون منظور احمد نے پی ٹی آئی کے رہنماء عمران خان کی جانب سے اپنی پارٹی کے رہنماؤں اورکارکنان کو روپوشی کی ہدایت کو بزدلی قرار دیا ہے ۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آج عمران خان اپنے کارکنان کو کس منہ سے روپوشی کی ہدایت دے رہے ہیں جبکہ وہ اسلام آباد میں دھرنوں کے دوران ببانگ دہل کنٹینر پر کھڑ ے ہوکر اپنے کارکنان کو پولیس پر حملہ کرنے، ان کی ٹانگیں توڑنے کی واضح طور پر نہ صرف ہدایت دے چکے ہیں بلکہ سول نافرمانی کے طور پر از خود بجلی اورگیس کے بل بھی نذر آتش کیئے تھے، تھانوں پر حملے کر کے پولیس والوں کو تشدد کانشانہ بنانے کے بعد اپنے کارکنوں کو زبردستی رہائی دلوا کر بنی گالا میں لیجاکر پناہ دی تھی جبکہ پارلیمنٹ ،پی ٹی وی سمیت دیگر اہم اداروں کے دفاتر پر بھی مسلح حملے کر کے انہیں شدید نقصان پہنچایا تھا ۔ عمران خان اب اپنے کارکنان کو لڑنے کا درس کیوں نہیں دے رہے؟ کیا ان کے عصاب کمزور ہوگئے ہیںیا انہوں نے مک مکا کرلیا ہے؟۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان اگر واقعی مرد کے بچے ہیں تو بنی گالا سے باہر نکل کر اپنے کارکنوں کو روپوشی کے ہدایت دینے کے بجائے حالات کا مقابلہ کریں اور اپنے ماضی کے عمل کو دہرانے کا درس دیں ۔
*****
10/7/2025 2:00:03 AM
ایم کیوایم جوہانسبرگ چیپٹر کے زیرانتظام شاندار اجتماع نےمیری سالگرہ کے
...
05 Oct 2025
دنیا کا نقشہ بدل رہاہے، دنیا کی سیاست بدل رہی ہے، پاکستان اور عالمی حا
...
05 Oct 2025
پاکستان کے زیرانتظام کشمیرکے عوام 77 برسوں تک اپنے حقوق کیلئے کبھی سڑ
...
05 Oct 2025
لسطین کے حوالے سے پاکستان کے عوام کاہمیشہ سے ایک اصولی مؤقف رہاہے اور
...
04 Oct 2025
پوری دنیا کے حالات تبدیل ہورہے ہیں،مستقبل میں ہونے والی تبدیلیاں بند ر
...
04 Oct 2025
پاکستان کے مفتیان اور علمائے کرام اپنے خطبات سے کشمیر اور فلسطین کے با
...
03 Oct 2025
U-Turn ماسٹر کون؟
...
03 Oct 2025
قبول ہے…قبول ہے … قبول ہے
...
03 Oct 2025
وزیراعظم پاکستان !جس 20نکاتی امن منصوبے میں آزاد فلسطینی ریاست کے قیا
...
02 Oct 2025
میں اپنےحقوق کےلئے جدوجہدکرنے والے کشمیری عوام پرپیراملٹری رینجرز اور
...
02 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us