Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
نجی ٹی وی کی خاتون رپورٹر صائمہ کنول کو تشددکا نشانہ بنانا قابل مذمت ہے ، الطاف حسین
Posted on: 10/20/2016
نجی ٹی وی کی خاتون رپورٹر صائمہ کنول کو تشددکا نشانہ بنانا قابل مذمت ہے ، الطاف حسین
ایم کیوایم آزادی صحافت اور خواتین کے حقوق کے تحفظ کیلئے جدوجہد کررہی ہے، الطاف حسین
خاتون رپورٹرصائمہ کنول کو تشدد کا نشانہ بنانے والے پولیس اہلکار کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے، الطاف حسین
قائد متحدہ قومی موومنٹ الطا ف حسین کا خاتون رپورٹر صائمہ کنول سے اظہارہمدردی
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پولیس اہلکار کی جانب سے نجی ٹیلی ویژن کی خاتون رپورٹرصائمہ کنول کو تشدد کا نشانہ بنانے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ صحافیوں کو پیشہ وارانہ فرائض سے روکنا اورانہیں ہراساں کرنا آزادی صحافت پر قدغن لگانے کے مترادف ہے ۔انہوں نے کہاکہ لیاقت آباد میں واقع نادرا کے دفتر میں پولیس اہلکار نے صحافتی فرائض اداکرنے والی خاتون رپورٹر صائمہ کنول کوجس طرح پیشہ وارانہ فرائض کی ادائیگی سے روکنے کیلئے تشددکا نشانہ بنایا وہ انتہائی قابل مذمت ہے۔جناب الطاف حسین نے خاتون رپورٹر صائمہ کنول سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ایم کیوایم آزادی صحافت اور خواتین کے حقوق کے تحفظ کیلئے جدوجہد کررہی ہے اور ان کے ساتھ ہونے والے سفاکانہ سلوک کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتی ہے۔جناب الطاف حسین نے حکومت سندھ سے مطالبہ کیاکہ خاتون رپورٹرصائمہ کنول کو تشدد کا نشانہ بنانے والے پولیس اہلکار کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے اور صحافیوں کو تحفظ فراہم کیاجائے۔
*****
8/21/2026 10:21:38 AM
میں ،بانی تحریک انصاف @PTIofficial عمران خان صاحب کے علاج ومعالجے ک
...
18 Aug 2026
میررضا شہید کے قاتل سامنے ہیں،قوم کوالو نہ بنایا جائے۔ الطاف حسین
...
18 Aug 2026
بدقسمتی سے پاکستان آزاد نہیں ہے بلکہ کرائے پرچل رہاہے، اس کاخرچہ، امر
...
18 Aug 2026
انگریزوں کی سازش اورتحریک پاکستان کی تاریخ ……کیا پاکستان حقیقی طور پ
...
17 Aug 2026
عمران خان Absolutely not کہنے کے جرم میں قید ہیں۔ الطاف حسین
...
17 Aug 2026
نظام تبدیل کئے بغیرملک بہتر نہیں ہوسکتا۔ الطاف حسین
...
16 Aug 2026
یہ کیسی آزادی ہے؟
...
15 Aug 2026
بلوچستان کے علاقے سوراب میں 11 اگست کو بلوچوں پرجیٹ طیاروں سے جوبمبار
...
13 Aug 2026
پاکستان میں جھوٹ، مکروفریب، منافقت، چوری چکاری، بے ایمانی،دھوکہ بازی
...
12 Aug 2026
کراچی کو پیپلزپارٹی کے وڈیروں نے اپنی لوٹ ماراورغنڈہ گردی کا اڈہ بنالی
...
12 Aug 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us