Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

’’ اے پی ایم ایس او ‘‘ کی مرکزی کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں تنظیمی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کیلئے فیصلے احمدعلی بیگ کواے پی ایم ایس او کا سیکریٹری جنرل مقررکردیاگیا


’’ اے پی ایم ایس او ‘‘ کی مرکزی کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں تنظیمی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کیلئے فیصلے احمدعلی بیگ کواے پی ایم ایس او کا سیکریٹری جنرل مقررکردیاگیا
 Posted on: 10/18/2016
’’ اے پی ایم ایس او ‘‘ کی مرکزی کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں تنظیمی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کیلئے فیصلے
احمدعلی بیگ کواے پی ایم ایس او کا سیکریٹری جنرل مقررکردیاگیا
اے پی ایم ایس او کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری بلال حسین کوان کی ذمہ داری سے سبکدوش کردیاگیا
اے پی ایم ایس او حیدرآبادکے سیکٹرآرگنائزر علی رضاوکیل کومرکزی جوائنٹ سیکریٹری مقررکردیاگیا 
اے پی ایم ایس او کے بانی جناب الطاف حسین نے ان فیصلوں کی توثیق کردی ہے
اے پی ایم ایس او کے ذمہ داران وکارکنان چیئرمین سرفرازاحمدصدیقی کی سربراہی میں تنظیمی کام جاری رکھیں۔ ندیم نصرت


لندن ۔۔۔ 18 اکتوبر 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے دیے گئے اختیارات کے تحت ’’ اے پی ایم ایس او ‘‘ کی مرکزی کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں تنظیمی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کیلئے کچھ فیصلے کئے ہیں ۔ ان فیصلوں کے تحت اے پی ایم ایس او کے مرکزی جوائنٹ سیکریٹری احمدعلی بیگ کواے پی ایم ایس او کا سیکریٹری جنرل مقررکردیاگیا۔ایک اورفیصلے کے مطابق جوائنٹ سیکریٹری بلال حسین کوان کی ذمہ داری سے سبکدوش کردیاگیاہے جبکہ اے پی ایم ایس او حیدرآبادکے سیکٹرآرگنائزر علی رضاوکیل کومرکزی جوائنٹ سیکریٹری مقررکردیاگیا ہے۔ اے پی ایم ایس او کے بانی جناب الطاف حسین نے ان فیصلوں کی توثیق کردی ہے ۔ کنوینرندیم نصرت نے اے پی ایم ایس او کی مرکزی کمیٹی اورذمہ داران وکارکنان پر ذوردیاکہ وہ چیئرمین سرفرازاحمدصدیقی کی سربراہی میں اپناتنظیمی کام جاری رکھیں۔ 

4/19/2024 8:52:46 AM