Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
عامر خان ، خواجہ اظہارالحسن، فیصل سبزواری اور کشورزہرا کو تحریک کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیاگیا
Posted on: 10/12/2016
عامر خان ، خواجہ اظہارالحسن، فیصل سبزواری اور کشورزہرا کو تحریک کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیاگیا
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر ندیم نصرت کی سربراہی میں ایم کیوایم کے سینئراراکین کے اجلاس میں فیصلہ
فاروق ستارکوایم کیوای کی بنیادی رکنیت سے پہلے ہی خارج کیاجاچکا ہے
قائد تحریک کے سچے چاہنے والے ذمہ داران اور کارکنان مذکورہ بالاافراد سے کسی قسم کاتعلق نہ رکھیں ، ایم کیوایم
قائد تحریک الطاف حسین نے اجلاس میں کیے گئے فیصلہ کی توثیق کردی
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر اراکین کا اہم اجلاس کنوینر ندیم نصرت کی سربراہی میں ہوا جس میں متفقہ طورپر اہم فیصلے کیے گئے ۔ اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ کرتے ہوئے تنظیمی نظم وضبط کی سنگین خلاف ورزی پر عامر خان ، خواجہ اظہارالحسن، فیصل سبزواری اور شعبہ خواتین کی انچارج کشورزہرا کو تحریک کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیاگیا۔واضح رہے کہ ڈاکٹر فاروق ستار کو ایم کیوایم کی بنیادی رکنیت سے پہلے ہی خارج کیاجاچکا ہے ۔
اجلاس میں ایم کیوایم کے تمام ذمہ داران اور کارکنان کو ہدایت کی گئی کہ قائد تحریک جناب الطاف حسین کے سچے چاہنے والے ، مہاجرقوم سے سچی ہمدردی رکھنے والے اور غریب ومتوسط طبقہ کے سچے خیرخواہ چاہے ان کا تعلق کسی بھی زبان یا قومیت سے ہو ، تنظیمی نظم وضبط کی سختی سے پابندی کریں اورخارج کیے جانے والے افراد سے کسی قسم کا تعلق نہ رکھیں۔ قائد تحریک جناب الطاف حسین نے اجلاس میں کیے گئے فیصلہ کی توثیق کردی ہے۔
*****
8/21/2026 2:29:33 PM
میں ،بانی تحریک انصاف @PTIofficial عمران خان صاحب کے علاج ومعالجے ک
...
18 Aug 2026
میررضا شہید کے قاتل سامنے ہیں،قوم کوالو نہ بنایا جائے۔ الطاف حسین
...
18 Aug 2026
بدقسمتی سے پاکستان آزاد نہیں ہے بلکہ کرائے پرچل رہاہے، اس کاخرچہ، امر
...
18 Aug 2026
انگریزوں کی سازش اورتحریک پاکستان کی تاریخ ……کیا پاکستان حقیقی طور پ
...
17 Aug 2026
عمران خان Absolutely not کہنے کے جرم میں قید ہیں۔ الطاف حسین
...
17 Aug 2026
نظام تبدیل کئے بغیرملک بہتر نہیں ہوسکتا۔ الطاف حسین
...
16 Aug 2026
یہ کیسی آزادی ہے؟
...
15 Aug 2026
بلوچستان کے علاقے سوراب میں 11 اگست کو بلوچوں پرجیٹ طیاروں سے جوبمبار
...
13 Aug 2026
پاکستان میں جھوٹ، مکروفریب، منافقت، چوری چکاری، بے ایمانی،دھوکہ بازی
...
12 Aug 2026
کراچی کو پیپلزپارٹی کے وڈیروں نے اپنی لوٹ ماراورغنڈہ گردی کا اڈہ بنالی
...
12 Aug 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us