Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے بدھ کی شام ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کادورہ کیا


 Posted on: 10/6/2016
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے بدھ کی شام ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کادورہ کیا
سیکریٹریٹ پہنچنے پرایم کیوایم کے کنوینر ندیم نصرت ، دیگرسینئرذمہ داروں، یوکے یونٹ کے کارکنوں اور خواتین نے قائدتحریک الطاف حسین کاپرجوش خیرمقدم کیا
کارکنوں نے اپنے قائدکیلئے ’’ویلکم ۔۔۔ ویلکم ‘‘ کے نعرے بھی لگائے 
جناب الطاف حسین نے فرداًفرداًایک ایک ذمہ داروکارکن کوگلے لگایااورانہیں دعائیں دیں


لندن ۔۔۔ 6 اکتوبر 2016ء
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے بدھ کی شام ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کادورہ کیا۔ جناب الطاف حسین سیکریٹریٹ پہنچے توایم کیوایم کے کنوینر ندیم نصرت ، دیگرسینئرذمہ داروں، یوکے یونٹ کے کارکنوں اور خواتین نے جناب الطاف حسین کاپرجوش خیرمقدم کیا۔ اس موقع پر کارکنوں نے اپنے قائدکیلئے ’’ویلکم ۔۔۔ ویلکم ‘‘ کے نعرے بھی لگائے ۔ جناب الطاف حسین نے فرداًفرداًایک ایک ذمہ داروکارکن کوگلے لگایااورانہیں دعائیں دیں۔اس موقع پرکارکنوں اور خواتین نے جناب الطاف حسین کاصدقہ بھی اتارا۔ جناب الطاف حسین نے سیکریٹریٹ میں قیام کے دوران ذمہ داران وکارکنان سے تنظیمی اورمختلف امور پر
 تفصیلی گفتگوبھی کی ۔ اس دوران جناب الطاف حسین نے کارکنان وعوام کے لئے خصوصی وڈیوپیغام بھی ریکارڈ کرایا۔



Founder & Leader MQM Altaf Hussain visits... by MQMOfficial

12/8/2016 3:50:03 AM