Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
سانحہ 30 ستمبرحیدرآباد کی عدالتی تحقیقات کرائی جائے، کنوینر ایم کیوایم ندیم نصرت
Posted on: 9/29/2016
سانحہ 30 ستمبرکے ذمہ داردہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں کو عبرتناک سزا دی جائے، ندیم نصرت
سیاسی ومذہبی رہنماؤں، بعض دانشوروں ،سیاسی تجزیہ نگاروں اور اینکرپرسنزکی جانب سے مہاجربستیوں پر مسلح حملوں اور
مہاجروں کے قتل عام کا تذکرہ تک نہیں کیاجاتا، ندیم نصرت
یہ عمل کو کھلی مہاجردشمنی ، تعصب اورنفرت ہے؟کیابانیان پاکستان کی اولادیں مسلمان اورپاکستانی نہیں ہیں ؟ندیم نصرت
آخر مہاجروں کے قتل عام میں ملوث عناصر کی گرفتاری پر خاموشی کیوں اختیارکرلی جاتی ہے؟ندیم نصرت
قائد تحریک الطاف حسین کی قیادت میں حق پرستی مشن ومقصد کے حصول سے ہرگز دستبردارنہیں ہوں گے،ندیم نصرت
تمام ترمصائب ومشکلات کے باوجود حق پرستی کی جدوجہد جاری رکھیں گے، ندیم نصرت
سانحہ 30 ستمبرحیدرآباد کے شہداء کی 28 ویں برسی کے موقع پر بیان
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر ندیم نصرت نے مطالبہ کیاہے کہ سانحہ 30 ستمبرحیدرآباد کی عدالتی تحقیقات کرائی جائے اور اس سانحہ کے ذمہ داردہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں کو عبرتناک سزا دی جائے ۔ سانحہ 30 ستمبر1988 ء کے شہداء کی 28 ویں برسی کے موقع پر ایک بیان میں ندیم نصرت نے کہاکہ 30 ، ستمبر1988ء کو حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں نام نہاد قوم پرست دہشت گردوں نے اندھادھند فائرنگ کرکے 200 سے زائد مہاجروں کو سفاکی سے قتل کردیا اوردرجنوں کو شدید زخمی کردیالیکن مہاجروں کے گھروں میں صف ماتم بچھانے اوران کی سرپرستی کرنے والوں کے خلاف نہ تو قانون حرکت میں آیا اورنہ ہی ان دہشت گردوں کے خلاف کوئی آپریشن کیاگیا۔ انہوں نے کہاکہ ایم کیوایم دشمن قوتوں اور سیاسی مخالفین کی جانب سے مہاجروں اور ان کی نمائندہ جماعت ایم کیوایم پرجھوٹے اورمن گھڑت الزامات تو عائد کیے جاتے ہیں لیکن سیاسی ومذہبی رہنماؤں، بعض دانشوروں ،سیاسی تجزیہ نگاروں اور اینکرپرسنزکی جانب سے مہاجربستیوں پر مسلح حملوں اورمہاجروں کے قتل عام کا تذکرہ تک نہیں کیاجاتااور نہ ہی مہاجروں کے قتل عام میں ملوث دہشت گردوں کی گرفتاری اور انہیں آئین وقانون کے مطابق سزا دینے کا مطالبہ کیاجاتا ہے، کیا یہ عمل کو کھلی مہاجردشمنی ، تعصب اورنفرت ہے؟کیابانیان پاکستان کی اولادیں مسلمان اورپاکستانی نہیں ہیں ؟ آخر مہاجروں کے قتل عام میں ملوث عناصر کی گرفتاری پر خاموشی کیوں اختیارکرلی جاتی ہے؟ندیم نصرت نے مطالبہ کیاکہ سانحہ 30 ستمبرحیدرآباد کی عدالتی تحقیقات کرائی جائے اور اس سانحہ کے ذمہ داردہشت گردوں اور ان کے سرپرستوں کو عبرتناک سزا دی جائے۔ ندیم نصرت نے سانحہ 30 ستمبرحیدرآبادکے شہداء کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ جس نیک مشن ومقصد کی خاطرحق پرست شہداء نے اپنی جانوں کے نذرانے پیش کیے ہیں ، ایم کیوایم کے کارکنان ، قائد تحریک جناب الطاف حسین کی قیادت میں اس مشن ومقصد کے حصول سے ہرگز دستبردارنہیں ہوں گے اور تمام ترمصائب ومشکلات کے باوجود حق پرستی کی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
*****
11/7/2025 11:03:47 PM
کراچی کے تعلیمی بورڈز میں دیہی سندھ سے افسران کی خلافِ قانون تقرریاں
...
04 Nov 2025
میں پاکستان کے نہیں بلکہ فرسودہ جاگیردارانہ اوروڈیرانہ نظام کے خلاف ہو
...
04 Nov 2025
فرسودہ اورکرپٹ سسٹم کے خلاف جدوجہد انگاروں پر چلنے اورطوفانوں سے کھیل
...
03 Nov 2025
پاکستان کے آرمی چیف ،تمام کورکمانڈرز اورآپریشنل کمانڈرز سمیت تمام لیف
...
02 Nov 2025
اسٹیبلشمنٹ کے نام الطاف حسین کا اہم پیغام
...
01 Nov 2025
دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالیٰ، دونوں ممالک کو سچائی اور ایمانداری کے سا
...
01 Nov 2025
سانحہ 31 اکتوبر 1986ء کے شہدا کوسلام
...
31 Oct 2025
ایم کیوایم ملک کی واحدجماعت ہےجس نےغریب ومتوسط طبقہ کےتعلیم یافتہ افر
...
30 Oct 2025
یہ کیسا پاکستان ہے؟
...
29 Oct 2025
اطلاعات ہیں کہ پاکستان کی فوج کو غزہ بھیجا جارہا ہے۔
...
29 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us