Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی 63 ویں سالگرہ پرجمعہ کی شب انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں تقریب
Posted on: 9/17/2016
Mr. Altaf Hussain 63rd Birthday Celebration at...
From
MQMOfficial
کنوینرندیم نصرت نے کارکنوں کے ساتھ ملکرکیک کاٹا، قائدتحریک الطاف حسین کوسالگرہ کی مبارکباد پیش کی
کارکنوں کے ایم کیوایم اور جناب الطاف حسین کی حمایت میں فلک شگاف نعرے ، تنظیمی ترانوں پر کارکنان کا والہانہ رقص
قائدتحریک الطاف حسین کی سالگرہ کا کیک کاٹاگیا تو پورا پنڈال ’’ ہیپی برتھ ڈے ٹو الطاف بھائی ‘‘ کی صداؤں سے گونج اٹھا
لندن۔۔۔16، ستمبر2016ء
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی 63 ویں سالگرہ پر جمعہ کی شب 12بجتے ہی ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ قائدتحریک الطاف حسین کے لئے نعروں سے گونج اٹھا۔ اس موقع پر سالگرہ کاکیک کاٹاگیا۔ رابطہ کمیٹی کے کنوینر ندیم نصرت نے رابطہ کمیٹی کے دیگر ارکان ، ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین اورکارکنوں کے ساتھ ملکر کیک کاٹا۔اس موقع پر ایم کیوایم برطانیہ شعبہ خواتین کی ارکان وکارکنان، شہیدانقلاب ڈاکٹرعمران فاروق کی اہلیہ ، صاحبزادوں اوربرطانیہ کے مختلف یونٹوں سے تعلق رکھنے والے ذمہ داران ، کارکنان ، ہمدردوں اوران کے اہل خانہ بھی موجود تھے۔تمام ذمہ داران وکارکنان نے جناب الطاف حسین کو فون پر سالگرہ کی مبارکباد پیش کی اوران سے تجدیدعہدوفاکیا۔ اس موقع پر ایم کیوایم کے کارکنان کا جوش وخروش قابل دیدتھا، تقریب کے شرکاء ایم کیوایم اور جناب الطاف حسین کی حمایت میں فلک شگاف نعرے لگاتے رہے جس کا سلسلہ کافی دیر تک جاری رہا۔ ایم کیوایم کے تنظیمی ترانے بجائے گئے جن کی دھنوں پر کارکنان نے رقص کرتے رہے اور اپنی والہانہ خوشی کا اظہار کرتے رہے ۔ تنظیمی ترانوں پر کارکنان کے رقص ، فلک شگاف نعروں کی گونج اور شرکاء کی زبردست تالیوں کے شور نے خوبصورت سماں باندھ دیا جس کا سلسلہ بہت دیر تک چلتا رہا۔
8/30/2026 2:01:21 AM
ایم کیوایم کی جانب سے ”یوم عزم وفا“ زبردست جوش وخروش سے منایاگیا
...
24 Aug 2026
میں مسلح افواج کے سربراہ فیلڈ مارشل عاصم منیر صاحب سے اپیل کرتا ہوں کہ
...
24 Aug 2026
پی ٹی آئی کے کارکنان عمران خان کوجیل میں محمدمرسی کی طرح مارنے سے بچا
...
23 Aug 2026
22 اگست ایم کیوایم کے سچے کارکنوں کے لئے یوم عزم وفاہے
...
23 Aug 2026
حکومت نے عمران خان کے علاج کے بارے میں سپریم کورٹ کے احکامات کے پرخچے
...
21 Aug 2026
میں ،بانی تحریک انصاف @PTIofficial عمران خان صاحب کے علاج ومعالجے ک
...
18 Aug 2026
میررضا شہید کے قاتل سامنے ہیں،قوم کوالو نہ بنایا جائے۔ الطاف حسین
...
18 Aug 2026
بدقسمتی سے پاکستان آزاد نہیں ہے بلکہ کرائے پرچل رہاہے، اس کاخرچہ، امر
...
18 Aug 2026
انگریزوں کی سازش اورتحریک پاکستان کی تاریخ ……کیا پاکستان حقیقی طور پ
...
17 Aug 2026
عمران خان Absolutely not کہنے کے جرم میں قید ہیں۔ الطاف حسین
...
17 Aug 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us