Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
لندن میں قائدتحریک الطاف حسین کی سالگرہ کی خوشی میں آتش بازی کاخوبصورت مظاہرہ
Posted on: 9/18/2016
Fireworks on the 63rd Birthday Celebration of...
From
MQMOfficial
آسمان پر قوس قزح کے رنگ بکھرگئے اور دوردور تک رنگ ونورپھیل گیا
کارکنان کے فلک شگاف نعرے لگائے اورکورس کی شکل میں تنظیمی ترانے گائے
لندن۔۔۔17، ستمبر2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی و قائد جناب الطاف حسین کی 63 ویں سالگرہ کے سلسلے میں ہفتہ کی شب لندن کے علاقے ایجویئرمیں ایم کیوایم کے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے باہر آتش بازی کا شاندار مظاہرہ کیاگیا جوکافی دیرتک جاری رہا۔اس موقع پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان ، ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین، شعبہ خواتین کی ارکان وکارکنان اوربرطانیہ کے مختلف یونٹوں کے ذمہ داران وکارکنان اوران کے اہل خانہ کی بڑی تعداد موجود تھی ۔تمام حاظرین نے فلک شگاف نعرے لگائے اورکورس تنظیمی ترانے گاکر جناب الطاف حسین سے والہانہ عقیدت ومحبت کامظاہرہ کیا۔ شدیدسرد موسم کے باوجود کارکنان وہمدردوں کا جوش وخروش قابل دید تھا۔اس موقع پر جناب الطاف حسین کی سالگرہ کی خوشی آتش بازی کاشاندار مظاہرہ کیاگیاجس سے آسمان پر قوس قزح کے رنگ بکھرگئے اور دوردور تک رنگ ونورپھیل گیا۔فضا میں آتش بازی کے خوبصورت مظاہرے سے شرکاء میں جوش وخروش کی لہردوڑ گئی اورشدیدآتش بازی کے باعث رات کو دن کا منظر دیکھنے میں آیا۔ آتش بازی کا سلسلہ کافی دیر تک جاری رہا اس دوران ایم کیوایم کے کارکنان وقفے وقفے سے جناب الطاف حسین کی حمایت میں فلک شگاف نعرے لگاتے رہے ۔
2/27/2021 9:45:59 AM
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کو طبیعت بہتر ہوجانے پراسپتال سے ڈسچارج
...
24 Feb 2021
ایم کیوایم یوکے کے سینٹرل آرگنائزر سہیل خانزادہ کی بھانجی کے انتقال
...
24 Feb 2021
رب العالمین کالاکھ لاکھ شکراداکرتاہوں کہ اس نے مجھے بیماری سے شفا ع
...
12 Feb 2021
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کوایک ماہ بعد آج بر وز جمعہ لندن کے ب
...
12 Feb 2021
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی صحت یابی اوردرازی عمر کے لئے د
...
08 Feb 2021
ایم کیو ایم کینیڈا کے زیراہتمام قائدتحریک جناب الطاف حسین کی صحت و سلا
...
08 Feb 2021
برٹش ایفروایشین سالیڈیرٹی آرگنائزیشن کے صدر پروفیسرمحمد عارف کی اہلیہ
...
07 Feb 2021
قائدتحریک الطاف حسین کاان کے لئے دعائیں کرنے والے کارکنوں، ماؤں ، بہن
...
07 Feb 2021
سینئرڈاکٹروں کی ٹیم نے آج بروز جمعرات قائدتحریک الطاف حسین کاطبی معائن
...
04 Feb 2021
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی طبیعت میں مسلسل بہتری آرہی
...
03 Feb 2021
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us