Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم کے اسیرڈپٹی کنوینر کنورنوید جمیل کی علالت پر بانی ایم کیوایم الطاف حسین کا اظہار تشویش
Posted on: 9/17/2016
حق پرست عوام اور کارکنان کنورنوید جمیل کی صحت یابی کیلئے خصوصی دعاکریں، الطاف حسین کی اپیل
جیل میں اسیر کنورنویدجمیل کو دل میں تکلیف کے باعث مقامی اسپتال میں داخل کیاگیا
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی جناب الطاف حسین نے جیل میں اسیرایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر کنور نوید جمیل کی علالت پر گہری تشویش کا اظہارکیا ہے اور انکی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے حق پرست ماؤں ، بہنوں ، بزرگوں اورکارکنوں سے اپیل کی کہ وہ کنورنویدجمیل کی صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعا کریں۔ واضح رہے کہ کنورنویدجمیل ان دنوں جیل میں اسیر ہیں اور اسیری کے دوران انہیں دل میں تکلیف کے باعث مقامی اسپتال میں داخل کیاگیا ہے جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے ۔
*****
10/25/2026 11:39:32 AM
آپ اپنے گھرکی آگ بجھانہیں پائے لیکن دوسروں کے گھرکی آگ بجھانے میں مصر
...
24 Oct 2026
پولیٹیکل انجینئرنگ کرکے ایم کیوایم کوتوڑا گیا تھا اسی طرح اب پی ٹی آئ
...
24 Oct 2026
پاکستان میں مارشل لائی جمہوریت نافذ ہے
...
19 Oct 2026
کشمیریوں پر ظلم بند ہوناچاہیے،کے جائزمطالبات پر سنجیدگی سے غورکرکے انہ
...
18 Oct 2026
پاکستان کے عوام کو اب تک مطالعہ پاکستان کے ذریعے جوتاریخ پڑھائی گئی ہ
...
17 Oct 2026
نوجوان جعلسازوں سے ہوشیاررہیں اور ملازمت یا اعلیٰ تعلیم کیلئے بیرون مل
...
16 Oct 2026
پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ نے خیبرپختونخوا میں منتخب حکومت کاخاتمہ کرکے جم
...
16 Oct 2026
پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ نے خیبرپختونخوا میں منتخب حکومت کاخاتمہ کرکے ج
...
16 Oct 2026
پشاور کے علاقے دیر کالونی میں اسکول کی چھت گرنے کا واقعہ ایک المنا
...
15 Oct 2026
اپنے بنیادی حقوق کے لئے احتجاج کرنے والے کشمیری عوام پر مظالم بند کئے
...
13 Oct 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us