Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم کے وفد کی بابائے اردو مولوی عبد الحق مرحوم کی 55ویں برسی کے موقع قبر پر حاضری


ایم کیو ایم کے وفد کی بابائے اردو مولوی عبد الحق مرحوم کی 55ویں برسی کے موقع قبر پر حاضری
 Posted on: 8/16/2016
ایم کیو ایم کے وفد کی بابائے اردو مولوی عبد الحق مرحوم کی 55ویں برسی کے موقع قبر پر حاضری 
وفد میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان محفوظ یار خان ایڈوکیٹ ، عارف خان ایڈوکیٹ ، عبدالقادر خانزادہ ، ساتھی اسحاق و دیگر شامل 
قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے اردو کیلئے مرحوم کی خدمات پر خراج عقیدت پیش کیا اور مغفرت کیلئے دعا بھی کی 
کراچی ۔۔۔16، اگست2016ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی ہدایت پر بابائے اردو مولوی عبد الحق مرحوم کی 55ویں برسی پر ایم کیوا یم کے وفد نے اردو یونیورسٹی اولڈ کیمپس میں واقع مرحوم کی قبر پر حاضری دی اور قائد تحریک کی جانب سے پھولو ں کی چادر چڑھائی اور مغفرت کیلئے دعا کی۔وفد میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان محفوظ یار خان ایڈوکیٹ ، عارف خان ایڈوکیٹ ، عبدالقادر خانزادہ ساتھی اسحاق و دیگر شامل تھے ۔اس موقع پر انہوں نے مرحوم کی اردو کیلئے خدمات پر زبردست خراج عقیدت پیش کیا اور مغفرت کیلئے دعا بھی کی ۔

12/4/2016 4:19:22 AM