Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ٹریفک حادثے میں ظہورنیازی کے صاحبزادے اشعرنیازی کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت


ٹریفک حادثے میں ظہورنیازی کے صاحبزادے اشعرنیازی کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
 Posted on: 8/16/2016
ٹریفک حادثے میں ظہورنیازی کے صاحبزادے اشعرنیازی کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہارتعزیت
لندن۔۔۔16، اگست2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ٹریفک حادثے میں روزنامہ جنگ لندن کے سابق ایڈیٹر ظہورنیازی کے صاحبزادے اشعر نیازی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے ظہورنیازی سمیت مرحوم کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ اشعرنیازی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اور سوگوارلواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے

9/24/2016 9:01:43 PM