Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پولیس اور سادہ لباس اہلکاروں کی جانب سے واقع سہراب گوٹھ فائر بریگیڈ اسٹیشن پر چھاپہ اورایم کیوایم لیبر ڈویژن کےکارکنان کے گھروں پرغیرقانونی چھاپوں 5بےگناہ کارکنان کی گرفتاریو ں پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت


پولیس اور سادہ لباس اہلکاروں کی جانب سے واقع سہراب گوٹھ فائر بریگیڈ اسٹیشن پر چھاپہ اورایم کیوایم لیبر ڈویژن کےکارکنان کے گھروں پرغیرقانونی چھاپوں 5بےگناہ کارکنان کی گرفتاریو ں پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
 Posted on: 8/16/2016
پولیس اور سادہ لباس اہلکاروں کی جانب سے واقع سہراب گوٹھ فائر بریگیڈ اسٹیشن پر چھاپہ اورایم کیوایم لیبر ڈویژن کےکارکنان کے گھروں پرغیرقانونی چھاپوں 5بےگناہ کارکنان کی گرفتاریو ں پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت 
گزشتہ کئی روز سے ایم کیو ایم لیبر ڈویژن کے ذمہ داران وکا رکنان کی گر فتاریوں کا سلسلہ جا رہی ہے، رابطہ کمیٹی 
آپر یشن کا مقصد صرف اور صرف ملک کی چوتی بڑی جما عت اور کر اچی شہر کی واحد نما ئند ہ جما عت ایم کیو ایم کو کچلنا اور ختم کر نا ہے ،رابطہ کمیٹی 
کر اچی آپر یشن کے نا م پر ایم کیو ایم کے بے گنا ہ کا رکنان کی بلا جو از گر فتاریو ں اور انہیں تشد د کا نشانہ بنانے کا سلسلہ بند کیا جا ئے ،را بطہ کمیٹی 
وزیر اعظم نو از شریف ،آرمی چیف جنر ل را حیل شریف ،وفا قی وزیر داخلہ چوہد ری نثار اور وزیر اعلی سندھ مر اد علی شاہ سے مطالبہ کیا کہ روازنہ کی بنیا د پر ایم کیو ایم کے کا رکنان کے گھر وں پر چھا پے اور گر فتاریو ں کا سختی سے نو ٹس لے جا ئے،رابطہ کمیٹی 
کراچی ۔۔۔16اگست 2016ء 
متحد ہ قومی مو ومنٹ کی را بطہ کمیٹی نے کہا کہ پولیس اور سادہ لبا س اہلکا رو ں کی جا نب سے سہر اب گوٹھ فا ئر بر گیڈ اسٹیشن سے ایم کیو ایم لیبڑ ڈویژن کے کا رکنان کے گھر وں پر غیرقانونی چھا پو ں 5بے گنا ہ کا رکنان کی گر فتاریو ں کی سخت تر ین الفا ظ میں مذ مت کی ہے اور مطا لبہ کیا کہ ایم کیو ایم کے کا رکنان کے گھر وں پر غیر قانو نی اور بلا جو از چھا پو ں اور گر فتاریو ں کا سلسلہ بند کر ایا جا ئے ۔ایک مذمتی بیان میں را بطہ کمیٹی نے کہا کہ پو لیس اور سادہ لبا س اہلکا رو ں نے سہر اب گو ٹھ فا ئر اسٹیشن پر چھا پہ ما ر کر سی ای سی کی رکن زاہد ہ بیگم کے صاحبز ادے محمد معراج خان اور ایم کیو ایم لیبر ڈویژن کے کا رکنان فر حت اللہ ،ذاکر حسین،محمد نا صراور نا ظم اختر کی رئشگا ہ پر چھا پے ما رے اور انہیں گر فتار کر کے نا معلو م مقام پر منتقل کر دیا ۔را بطہ کمیٹی نے کہا کہ کر اچی شہر میں دہشت گر دی فر قہ واریت اور جر ائم میں ملو ث عنا صر آزاد ہیں اور کر اچی آپر یشن کے نا م پر ایم کیو ایم کے بے گنا ہ کا رکنان کے سیا سی اور جمہو ری حقو ق کی بر ی طر ح سے پا ما لی کا سلسلہ جا ری ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جا ئے کم ہے ۔را بطہ کمیٹی نے کہا کہ گز شتہ کئی روز سے ایم کیو ایم کے ذمہ داران کا رکنان کی مسلسل گر فتاریو ں کی جا رہی ہے اور کو ئی پو چھنے والا نہیں ہے کہ قانون نا فذ کر نے والے ادارو ں کو کر اچی آپر یشن کا اختیار دہشت گر دوں اور جر ائم پیشہ افراد کے خا تمے کیلئے دیا گیا تھا یا اس آپر یشن کا مقصد صرف اور صرف ملک کی چو تی بڑی جما عت اور کر اچی شہر کی واحد نما ئند ہ جما عت کو کچلنا اور ختم کر نا ہے ۔رابطہ کمیٹی نے انسانی حقوق کی ملکی وبین الا قوامی تنظیمو ں سے اپیل کی کہ وہ ایم کیو ایم کے بے گنا ہ کا رکنان کی گھر وں سے بلا جو از غیر قانونی گر فتاریو ں کانو ٹس لیں اور کر اچی آپر یشن کے نا م پر انسانی حقو ق کی سنگین خلا ف ورزیو ں پر صدائے احتجاج بلند کر یں ۔را بطہ کمیٹی نے وزیر اعظم نو از شریف ،آرمی چیف جنر ل را حیل شریف ،وفا قی وزیر داخلہ چوہد ری نثار اور وزیر اعلی سندھ مر اد علی شاہ سے مطا لبہ کیا کہ روازنہ کی بنیا د پر ایم کیو ایم کے کا رکنان کے گھر وں پر چھا پے اور گر فتاریو ں کا سختی سے نو ٹس لے جا ئے اور کر اچی آپر یشن کے نام پر ایم کیو ایم کے بے گنا ہ کا رکنان کی بلا جو از گر فتاریو ں اور انہیں تشد د کا نشانہ بنانے کا سلسلہ بند کیا جا ئے ۔

9/28/2016 3:34:55 AM