Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

معروف کرکٹر لٹل ماسٹر حنیف محمد کی نماز جنازہ اور تدفین میں رابطہ کمیٹی کے ارکان عارف خان ایڈووکیٹ، سید اشرف نور اور حق پرست ارکان اسمبلی اقبال محمد علی خان،عبد الرزاق کی شرکت


معروف کرکٹر لٹل ماسٹر حنیف محمد کی نماز جنازہ اور تدفین میں رابطہ کمیٹی کے ارکان عارف خان ایڈووکیٹ، سید اشرف نور اور حق پرست ارکان اسمبلی اقبال محمد علی خان،عبد الرزاق کی شرکت
 Posted on: 8/12/2016
معروف کرکٹر لٹل ماسٹر حنیف محمد کی نماز جنازہ اور تدفین میں رابطہ کمیٹی کے ارکان عارف خان ایڈووکیٹ، سید اشرف نور اور حق پرست ارکان اسمبلی اقبال محمد علی خان،عبد الرزاق کی شرکت 
رابطہ کمیٹی ارکان کی حنیف محمد کے سوگوار لواحقین سے ملاقات، جناب الطاف حسین کا تعزیتی پیغام دیا
کراچی ۔۔۔12، اگست2016ء 
مشہو ر و معروف کرکٹر لٹل ماسٹر حنیف محمد کو آج آہوں اور سسکیوں کے درمیان سوسائٹی کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ مرحوم کی نماز جنازہ مقامی مسجد میں ادا کی گئی ۔ نما زجنازہ اور تدفین میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان عارف خان ایڈووکیٹ ، سید اشرف نور، حق پرست ارکان اسمبلی اقبال محمد علی خان، عبد لرزاق ،ایم کیوایم کے مقامی ٹاؤن اور یوسیز کے ذمہ داران و کارکنان سمیت سیاسی ، سماجی، مذہبی شخصیات، قومی کرکٹرز کے علاوہ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ بعدازاں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان نے حنیف محمد کے سوگوار لواحقین سے ملاقات کی اور انہیں جناب الطاف حسین کا تعزیتی پیغام پہنچایا ۔ اس موقع پرر ابطہ کمیٹی کے ارکان نے مرحوم کے بلند درجات اور سوگوار لواحقین کے صبر جمیل کیلئے خصوصی دعا بھی کی۔ 



9/30/2016 6:45:22 AM