Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کوئٹہ سول اسپتال کے شعبہ حادثات میں ہونے والے بم دھماکہ میں شہید ہونیوالوں میں ایم کیوایم کوئٹہ لیگل ایڈ کمیٹی کے رکن سرفراز شیخ ایڈووکیٹ بھی شامل ہیں


کوئٹہ سول اسپتال کے شعبہ حادثات میں ہونے والے بم دھماکہ میں شہید ہونیوالوں میں ایم کیوایم کوئٹہ لیگل ایڈ کمیٹی کے رکن سرفراز شیخ ایڈووکیٹ بھی شامل ہیں
 Posted on: 8/8/2016 1
کوئٹہ سول اسپتال کے شعبہ حادثات میں ہونے والے بم دھماکہ میں شہید ہونیوالوں میں ایم کیوایم کوئٹہ لیگل ایڈ کمیٹی کے رکن سرفراز شیخ ایڈووکیٹ بھی شامل ہیں
سرفراز شیخ ایڈووکیٹ وکلاء کے وفد کے ہمراہ بلوچستان کے بار کے صدر بلال انور کاسی کی عیادت کیلئے اسپتا ل گئے تھے 
سرفراز شیخ ایڈووکیٹ کی افسوسناک شہادت پر رابطہ کمیٹی کا تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار 
کراچی ۔۔۔8، اگست2016ء 
کوئٹہ سول اسپتال کے شعبہ حادثات میں ہونے والے بم دھماکہ میں شہید ہونیوالوں میں ایم کیوایم کوئٹہ لیگل ایڈ کمیٹی کے رکن سرفراز شیخ ایڈووکیٹ بھی شامل ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سرفراز شیخ ایڈووکیٹ وکلاء کے وفد کے ہمراہ بلوچستان کے بار کے صدر بلال انور کاسی کی عیادت کیلئے اسپتا ل گئے تھے کہ اس دوران بم دھماکہ ہوگیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ۔ 
دریں اثناء متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سرفراز شیخ ایڈووکیٹ کی شہادت پر گہرے دکھ اور فسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے شہید کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔ رابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے۔ (آمین)

10/1/2016 3:39:41 AM