Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
کارکنان کی غیر قانونی گرفتاریوں ، چھاپوں ، جبری گمشدگیوں ، جھوٹے ، بے بنیاد مقدمات ، سیاسی سرگرمیوں پر غیر اعلانیہ پابندی اور جناب الطاف حسین کی میڈیا کوریج پر قدغن کے خلاف ایم کیوایم نے کراچی پریس کلب کے باہر دوسرے روز بھی بھوک ہڑتال شروع کردی
Posted on: 8/5/2016 1
کارکنان کی غیر قانونی گرفتاریوں ، چھاپوں ، جبری گمشدگیوں ، جھوٹے ، بے بنیاد مقدمات ، سیاسی سرگرمیوں پر غیر اعلانیہ پابندی اور جناب الطاف حسین کی میڈیا کوریج پر قدغن کے خلاف ایم کیوایم نے کراچی پریس کلب کے باہر دوسرے روز بھی بھوک ہڑتال شروع کردی
دوسرے روز بھی علامتی بھوک ہڑتال کا آغاز ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین نے دوپہر1:00بجے بھوک ہڑتالی کیمپ میں بیٹھ کر کیا
علامتی بھوک ہڑتال کے روز بھی سیاسی ، سماجی ، شخصیات اور این جی اوز اور انسانی حقوق کے نمائندے شرکت کریں گے
علامتی بھوک ہڑتال دوسرے روز بھی شام 7:00بجے تک جاری رہے گی
بھوک ہڑتال کے شرکاء نے چھاپے ، گرفتاریوں ، جبری گمشدیوں کے واقعات کے خلاف پلے کارڈز بھی اٹھا رکھے ہیں
کراچی ۔۔۔5، اگست2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے کارکنان کی غیر قانونی گرفتاریوں، چھاپوں ، جبری گمشدگیوں ، جھوٹے و بے بنیاد مقدمات ، سیاسی سرگرمیوں پر غیر اعلانیہ پابندی اور جناب الطاف حسین کی میڈیا کوریج پر غیر آئینی قدغن کے خلاف ایم کیوایم کی جانب سے کراچی پریس کلب کے باہر علامتی بھوک ہڑتال دوسرے روز بھی شروع کردی گئی ۔دوسرے روز علامتی بھوک ہڑتال کا آغاز ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے اراکین جاوید کاظمی ، ساتھی اسحاق ، فیض محمد فیضی ، سید اشر نور ، اکرم راجپوت اور محمد شاہد نے بھوک ہڑتالی کیمپ میں دوپہر1:00بجے بیٹھ کر کیا ۔ اس موقع پر حق پرست اراکین قومی وصوبائی اسمبلی ، شعبہ جات کے اراکین ، شہید ، اسیر اور لاپتہ کارکنان کے اہل خانہ اور حق پرست بلدیاتی نمائندے بھی بڑی تعداد میں موجود تھے جنہوں نے اپنے ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے جن پر ‘’’غیرقانونی چھاپے و گرفتاریاں بند کرو ‘‘’’نامنظور نامنظور رینجرز گردی نامنظور ‘’’مہاجر اس وطن عزیز کی ایک اکائی ہیں انہیں جینے کا حق فراہم کرو ‘‘’’ایم کیوایم کے خلاف میڈیا ٹرائل بند کرو ‘‘’’مہاجروں کی نسل کشی بند کرو ‘‘’’ایم کیوایم کے کارکنان کی بلاجواز گرفتاریوں اور بلاجواز چھاپوں پر اہل کراچی سراپا احتجاج ہیں ‘‘’’جینے دو جینے دو کراچی کو جینے دو ‘‘ اور دیگر مطالبات اور کلمات جلی حروف میں تحریر تھے جبکہ علامتی بھوک ہڑتال کے شرکاء وقفے وقفے سے ’’ظلم کے ضابطے ہم نہیں مانتے ‘‘’’غیر قانونی چھاپے و گرفتاریاں بند کی جائیں ‘‘’’مہاجروں کے ساتھ ظلم و ناانصافی نامنظور نامنظور ‘‘نعرہ الطاف جئے الطاف ‘’’ہم نہ ہوں ہمارے بعد الطاف الطاف ‘‘’’تیز ہو تیز ہو جدوجہد تیز ہو ‘‘ اور دیگر نعرے پرجوش انداز میں لگاتے رہے ۔علامتی بھوک ہڑتال کے روز بھی سیاسی ، سماجی ، شخصیات اور این جی اوز اور انسانی حقوق کے نمائندوں کی شرکت متوقع ہے جبکہ علامتی بھوک ہڑتال دوسرے روز بھی شام 7:00بجے تک جاری رہے گی ۔
تصاویر
9/5/2026 2:09:59 PM
پیپلزپارٹی سندھ میں قتل و غارت گری کی کوشش کررہی ہے، مجھے ہرطرف آگ اور
...
03 Sep 2026
پیپلزپارٹی کی متعصب حکومت نے اپنے عمل سے ثابت کیا ہے کہ پیپلزپارٹی ایک
...
01 Sep 2026
حقیقت کوتسلیم کرناحقیقت پسندی ہے اوراس حقیقت کوتسلیم کرنے کے بعداس کے
...
31 Aug 2026
زورزبردستی سے دی گئی دیت شرعاًناجائز اورحرام ہے تمام مفتیوں کوالطاف
...
31 Aug 2026
حکومت کا کرکٹ میچ کے دوران عمران خان کے بیٹوں کاانٹرویونشرہونے سے روک
...
30 Aug 2026
میررضا علی شہید کے قاتل پیپلزپارٹی کی صفوں میں ہیں۔الطا ف حسین
...
30 Aug 2026
مسائل پر آوازاٹھاتا تھا تواسٹیبلشمنٹ نے لاہورہائیکورٹ کے ذریعے ستمبر
...
29 Aug 2026
کراچی کی یہ صورتحال دیکھ کرمجھے بہت دکھ ہوتا ہے، شہریوں کواچھی طرح معل
...
29 Aug 2026
پمزاسپتال کے سانحے پر وزیراعظم سمیت محکمہ صحت کے تمام ذمہ داروں کو اس
...
29 Aug 2026
پمزاسپتال اسلام آباد میں معصوم ببچوں کے جل کرجاں بحق ہونے کاواقعہ بہت
...
28 Aug 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us