Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ کے نمائندہ وفد کا بین الااقوامی شہرت یافتہ مایہ ناز کرکٹر اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی حنیف محمد کی کراچی کے مقامی اسپتال جا کر عیادت


متحدہ قومی موومنٹ کے نمائندہ وفد کا بین الااقوامی شہرت یافتہ مایہ ناز کرکٹر اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی حنیف محمد کی کراچی کے مقامی اسپتال جا کر عیادت
 Posted on: 8/1/2016 1
متحدہ قومی موومنٹ کے نمائندہ وفد کا بین الااقوامی شہرت یافتہ مایہ ناز کرکٹر اور قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی حنیف محمد کی کراچی کے مقامی اسپتال جا کر عیادت 
قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا اور ان کی جلد و مکمل صحت یابی کیلئے دعا کی
حنیف محمد نے قائدتحریک جناب الطاف حسین کا شکریہ ادا کیا اور اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا
کراچی:۔۔۔یکم اگست2016
متحدہ قومی موومنٹ کے نمائندہ وفد نے بین الااقوامی شہرت یافتہ مایہ ناز کرکٹر اور قومی کرکٹ کے سابق کھلاڑی حنیف محمد کی کراچی کے مقامی اسپتال جا کر عیادت کی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے پھولوں کا گلدستہ پیش کیااور ان کی جلد و مکمل صحت یابی کیلئے دعا کی۔ ایم کیو ایم کے وفد میں رابطہ کمیٹی کے ارکان عبد القادر خانزادہ، فیض محمد اور سندھ میں اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار الحسن موجود تھے۔ مایاناز سابق کرکٹر حنیف محمد نے قائدتحریک جناب الطاف حسین کا شکریہ اداکیااور اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ اس مو قع پرحنیف محمد کے صاحبزادے شعیب محمد بھی موجودتھے۔

9/25/2016 10:43:08 AM