Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم حیدرآباد کے سینئر کارکن، سابق زونل ممبر محمد فاروق قریشی کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت


ایم کیوایم حیدرآباد کے سینئر کارکن، سابق زونل ممبر محمد فاروق قریشی کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
 Posted on: 7/27/2016
ایم کیوایم حیدرآباد کے سینئر کارکن، سابق زونل ممبر محمد فاروق قریشی کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
کراچی:27؍ جولائی 2016ء 
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم حیدرآبادزون کے سینئر کارکن اور سابق زونل ممبر محمد فاروق قریشی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے محمد فاروق قریشی (مرحوم) کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔رابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اورمرحوم کے تمام سوگوار لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے۔ (آمین)

4/26/2024 7:14:40 AM