Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پاک سرزمین پارٹی کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایم کیوا یم کورنگی ٹاؤن یوسی 25 کے کارکن فیصل سعید شہید کا سوئم فاروقیہ مسجد 51 بی، کورنگی میں کیا گیا


پاک سرزمین پارٹی کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایم کیوا یم کورنگی ٹاؤن یوسی 25 کے کارکن فیصل سعید شہید کا سوئم فاروقیہ مسجد 51 بی، کورنگی میں کیا گیا
 Posted on: 7/25/2016
پاک سرزمین پارٹی کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایم کیوا یم کورنگی ٹاؤن یوسی 25 کے کارکن فیصل سعید شہید کا سوئم فاروقیہ مسجد 51 بی، کورنگی میں کیا گیا
سوئم میں اراکین رابطہ کمیٹی عارف خان ایڈوکیٹ، ذاکر قریشی، شاہد علی، اور فیض محمد فیضی، اراکین سی ای سی، حق پرست اراکین اسمبلی، کورنگی ٹاؤن و یوسیز کے ذمہ داران و کارکنان اور اہل محلہ کی بڑی تعداد میں شرکت 
کراچی ۔۔۔ 25، جولائی 2016ء 
گزشتہ دنوں پاک سرزمین پارٹی کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایم کیوا یم کورنگی ٹاؤن یوسی 25 کے کارکن فیصل سعید کا سوئم فاروقیہ مسجد 51 بی، کورنگی میں کیا گیا۔ فیصل سعید شہید کے سوئم میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے اراکین عارف خان ایڈوکیٹ، ذاکر قریشی، شاہد علی، اور فیض محمد فیضی، اراکین سی ای سی، حق پرست اراکین اسمبلی، کورنگی ٹاؤن و یوسیز کے ذمہ داران و کارکنان اور اہل محلہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ سوئم میں شہید کی مغفرت بلندئ درجات کیلئے فاتحہ خوانی اور قرآن خوانی کی گئی۔






4/20/2024 12:45:24 AM