Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی خواجہ اظہار الحسن کے والد نور الحسن مرحوم کو محمد شاہ کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا


قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی خواجہ اظہار الحسن کے والد نور الحسن مرحوم کو محمد شاہ کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
 Posted on: 7/25/2016
قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی خواجہ اظہار الحسن کے والد نور الحسن مرحوم کو محمد شاہ کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
نماز جنازہ اور تدفین میں ڈپٹی کنوینر عامر خان، اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی، صوبائی وزیر بلدیات جام خان شورو، جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن سمیت ایم کیوایم کے ذمہ داران و کارکنان اور مرحوم کے عزیز واقارب کی شرکت 
کراچی ۔۔۔ 25، جولائی 2016ء 
سندھ اسمبلی میں ایم کیوایم کے قائد حزب اختلاف خواجہ اظہار الحسن کے والد خواجہ نور الحسن کو آہوں ا ور سسکیوں کے درمیان شادمان ٹاؤن میں واقع محمد شاہ قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ مرحوم کی نمازجنازہ بفرزون میں واقع محمودیہ مسجد میں ادا کی گئی ۔ نما زجنازہ اور تدفین میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر عامرخان، اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی ، صوبائی وزیر بلدیات جام خان شورو ، جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمن ، ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے دیگر اراکین رابطہ کمیٹی ، حق پرست اراکین قومی وصوبائی اسمبلی ، ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے انچارج و اراکین ، ایم کیوایم کے مختلف ونگز اور شعبہ جات کے ذمہ داران ، ٹاؤن آرگنائزر و آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین ، یوسیز انچارج و اراکین سمیت مرحوم کے عزیز واقارب نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ 















4/25/2024 10:17:45 AM