Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پاک سرزمین پارٹی کے دہشت گردوں کی جانب فائرنگ سے پی ایس پی چھو ڑ کر واپس ایم کیوایم میں شامل ہونے والے کورنگی ٹاؤن کے کارکن فیصل سعید کی شہادت پر الطاف حسین کااظہار افسوس


پاک سرزمین پارٹی کے دہشت گردوں کی جانب فائرنگ سے پی ایس پی چھو ڑ کر واپس ایم کیوایم میں شامل ہونے والےایم کیوایم کورنگی ٹاؤن کے کارکن فیصل سعید کی شہادت پر الطاف حسین کااظہار افسوس
 Posted on: 7/24/2016
پاک سرزمین پارٹی کے دہشت گردوں کی جانب فائرنگ سے پی ایس پی چھو ڑ کر واپس ایم کیوایم میں شامل ہونے والےایم کیوایم کورنگی ٹاؤن کے کارکن فیصل سعید کی شہادت پر الطاف حسین کااظہار افسوس
لندن ۔۔۔ 24، جولائی 2016ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پی ایس پی چھو ڑ کر ایم کیوایم میں دوبارہ شامل ہونے والے ایم کیوایم کورنگی ٹاؤن یوسی 25 کے کارکن فیصل سعید کی پاک سرزمین پارٹی کے دہشت گردوں کی جانب فائرنگ سے شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے فیصل سعید شہید کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہید کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور سوگواران کو صبرجمیل عطا کرے

4/26/2024 10:16:56 PM