Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سندھ بھرکے کارکنان وعوام شعیب بخاری مرحوم کی نمازہ جنازہ میں بھرپورشرکت کریں ، رابطہ کمیٹی کی اپیل


سندھ بھرکے کارکنان وعوام شعیب بخاری مرحوم کی نمازہ جنازہ میں بھرپورشرکت کریں ، رابطہ کمیٹی کی اپیل
 Posted on: 7/19/2016
سندھ بھرکے کارکنان وعوام شعیب بخاری مرحوم کی نمازہ جنازہ میں بھرپورشرکت کریں ، رابطہ کمیٹی کی اپیل
شعیب احمد بخاری ایڈوکیٹ نے تحریک کیلئے ناقابل فراموش خدمات انجام دیں، رابطہ کمیٹی
مہاجرقوم کا ایک ایک فرد شعیب بخاری مرحوم کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتا ہے، رابطہ کمیٹی
کراچی ۔۔۔19، جولائی2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سندھ بھر کے کارکنان وہمدرد عوام سے پرزوراپیل کی ہے کہ وہ ایم کیوایم کے سینئر رہنما شعیب احمد بخاری مرحوم کی نماز جنازہ اور تدفین میں بھرپورشرکت کریں ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ شعیب احمد بخاری ایڈوکیٹ نے تحریک کیلئے ناقابل فراموش خدمات انجام دیں اور وہ آخری سانس تک حق پرستی کی جدوجہد سے جڑے رہے جس پر مہاجرقوم کا ایک ایک فرد انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کرتا ہے۔ رابطہ کمیٹی نے کہاکہ شعب بخاری مرحوم کی نماز جنازہ کل بروز بدھ بعد نمازظہر عزیزآباد کے تاریخی جناح گراؤنڈ میں ادا کی جائے گی اور انہیں شہداء قبرستان میں سپردخاک کیاجائے گا۔ رابطہ کمیٹی نے کراچی سمیت سندھ بھرکے ذمہ داران ، کارکنان اور ہمدرد عوام سے پرزوراپیل کی کہ وہ شعیب بخاری مرحوم کی نمازجنازہ اور تدفین میں بھرپورشرکت کریں ۔

9/27/2016 1:59:15 AM