Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے سابق ڈپٹی کنوینر وسابق صوبائی وزیر سید شعیب احمدبخاری ایڈوکیٹ کی نماز جنازہبعد نماز ظہر بروز بدھ مورخہ 20؍ جولائی 2016ء جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں ادا کی جائے گی ۔رابطہ کمیٹی


ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے سابق ڈپٹی کنوینر وسابق صوبائی وزیر سید شعیب احمدبخاری ایڈوکیٹ کی نماز جنازہ بعد نماز ظہر بروز بدھ مورخہ 20؍ جولائی 2016ء جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں ادا کی جائے گی ۔رابطہ کمیٹی
 Posted on: 7/19/2016
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے سابق ڈپٹی کنوینر وسابق صوبائی وزیر سید شعیب احمدبخاری ایڈوکیٹ کی نماز جنازہبعد نماز ظہر بروز بدھ مورخہ 20؍ جولائی 2016ء جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں ادا کی جائے گی ۔رابطہ کمیٹی 
حق پرست ارکان اسمبلی ، ایم کیو ایم کے ذمہ داران ، کارکنان ہمدردوں اور کراچی کے حق پرست عوام زیادہ سے زیادہ تعداد میں نماز جنازہ میں شرکت کریں ، رابطہ کمیٹی کی اپیل 
کراچی: 19؍ جولائی 2016
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سابق ڈپٹی کنوینر و سابق صوبائی وزیر اور سابق حق پرست رکن سندھ اسمبلی سید شعیب احمد بخاری ایڈوکیٹ ، طویل علالت کے باعث منگل کے روز اپنے خالق حقیقی سے جا ملے ( انا اللہ وانا علیہ راجعون) ۔متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کے اعلامیہ کے مطابق قائد تحریک کے سچے اور مخلص کارکن سید شعیب احمد بخاری ایڈوکیٹ کی نماز جنازہ مورخہ 20جولائی 2016ء بروز بدھ بعد نماز ظہر جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں ادا کی جائے گی اور مرحوم کی تدفین شہداء قبرستان یاسین آباعزیزآباد میں کی جائے گی ۔رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم کے ذمہ داران ، کارکنان ، حق پرست ارکان اسمبلی ، ہمدردوں اور کراچی کے حق پرست عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ سید شعیب احمد بخاری ایڈوکیٹ کی نماز جنازہ میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کریں ۔

12/10/2016 10:09:53 PM