Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ممتاز سماجی رہنماء عبدالستار ایدھی اور بین الاقوامی شہرت یافتہ حق پرست قوال شہید امجد فرید صابری کی خدمات پر ایم کیوایم کا خراج عقیدت
Posted on: 7/17/2016
ممتاز سماجی رہنماء عبدالستار ایدھی اور بین الاقوامی شہرت یافتہ حق پرست قوال شہید امجد فرید صابری کی خدمات پر ایم کیوایم کا خراج عقیدت
کورنگی نمبر ڈھائی پرمنعقدہ تقریب میں حق پرست عوام وکارکنان کی کینڈل لائٹ ویجل پروگرام میں بڑی تعداد میں شرکت، شمعیں روشن کرکے عقیدت کا اظہار کیا
کراچی۔۔۔17جولائی 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کی ہدایت پر ممتازسماجی رہنماء عبدالستارایدھی کوان کی نصف صدی پرمحیط انسانیت کے لئے خدمات اور بین الاقوامی شہرت یافتہ حق پرست قوال شہید امجد فرید صابری کوان کی فنی خدمات پرخراج عقیدت پیش کیا اور شمعیں روشن کی گئیں۔ اس سلسلے میں اتوارکے روزگورنگی نمبر ڈھائی نزد کشتی والی بلڈنگ سامنیکینڈل لائٹ ویجل تقریب کا منعقد کی گئی جس میں ایم کیوایم کے ڈپٹی کنوینر،اراکین رابطہ کمیٹی کے ارکان، اراکین سینٹرل ایگزیکٹوکونسل، حق پرست سینیٹر تنویر الحق تھانوی، حق پرست ارکان اسمبلی، ایم کیو ایم لانڈھی ٹاؤن کے ذمہ داران، کارکنان اورہمدردحق پرست عوام نے بڑی تعدادمیں شرکت کی۔اس مو قع پر عبدالستار ایدھی کی انسانیت کے لئے خدمات اور بین الاقوامی شہرت یافتہ حق پرست قوال شہید امجد فریدصابری کوان کی فنی خدمات پر زبردست خراج عقیدت پیش کیااوران کے درجات کی بلندی کے لئے دعائیں کیں۔آخر میں حق پرست سینیٹر تنویر الحق تھانوی نے عبد الستار ایدھی اور امجد صابری کے درجات کی بلندی کیلئے دعا بھی کرائے ۔
تصاویر
9/24/2026 6:27:13 PM
ایم کیوایم کے بانی وقائدالطاف حسین نے ماضی کے مخالف طارق چوہدری کوگلے
...
22 Sep 2026
ایم کیو ایم امریکہ کے زیر اہتمام قائد تحریک جناب الطاف حسین کی 73 ویں
...
21 Sep 2026
میں پاکستان کے موجودہ کرپٹ سیاسی نظام کی تبدیلی چاہتاہوں۔الطاف حسین
...
21 Sep 2026
ایم کیوایم برطانیہ کے زیر اہتمام لندن میں بانی و قائد جناب الطاف حسین
...
20 Sep 2026
ایم کیو ایم ساوتھ افریقہ جہانسںبرگ یونٹ کے زیر اہتمام شاندار پروقار تق
...
20 Sep 2026
چالیس برس بعد، ایک آواز سے دوبارہ ملاقات! الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ،
...
20 Sep 2026
میں فوج کے خلاف نہیں، غیرمنصفانہ اورظالمانہ سسٹم کے خلاف ہوں۔ الطاف حس
...
20 Sep 2026
میں نہ کل گھبرایا تھا اورنہ گزشتہ روز کے حملے سے گھبرایا ہوں۔ الطاف ح
...
19 Sep 2026
لانگ مارچ ایک سیاسی عمل ہے، لیکن کیا اب کورٹ فیصلہ کرے گی کہ کوئی سیاس
...
18 Sep 2026
محبان پاکستان اوورسیز سعودی عرب (ریاض ) کی جانب سے قائدِ تحریک محترم
...
17 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us