Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

روزنامہ نوائے وقت کے ریذنٹ ایڈیٹر کراچی اور سینئر صحافی سعید خاور کے اہلیہ کے انتقال پرجناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت


روزنامہ نوائے وقت کے ریذنٹ ایڈیٹر کراچی اور سینئر صحافی سعید خاور کے اہلیہ کے انتقال پرجناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
 Posted on: 7/17/2016
روزنامہ نوائے وقت کے ریذنٹ ایڈیٹر کراچی اور سینئر صحافی سعید خاور کے اہلیہ کے انتقال پرجناب الطاف حسین کا اظہار تعزیت
لندن ۔۔۔ 17، جولائی 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے روزنامہ نوائے وقت کے ریذنٹ ایڈیٹر کراچی اور سینئر صحافی سعید خاور کی اہلیہ کے انتقال پر گہرے دکھ افسوس کا اظہار کیا ہے۔ا یک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ مرحومہ تمام سو گوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کر تے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی۔ انہوں نے کہاکہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برا بر کے شریک ہیں اور دعا کی کہ اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور سو گوار لوحقین کو یہ صدمہ بر داشت کرنے کا حوصلہ دیں۔ آمین 

9/28/2016 6:58:04 AM