Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی جانب سے مایہ ناز پاکستانی باکسر محمد وسیم کی شاندار کامیابی اور انٹرنیشنل پروفیشنل سلور ٹائٹل اپنے نام کرنے پر زبردست شاباش مبارک باد


ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی جانب سے مایہ ناز پاکستانی باکسر محمد وسیم کی شاندار کامیابی اور انٹرنیشنل پروفیشنل سلور ٹائٹل اپنے نام کرنے پر زبردست شاباش مبارک باد
 Posted on: 7/17/2016
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی جانب سے مایہ ناز پاکستانی باکسر محمد وسیم کی شاندار کامیابی اور انٹرنیشنل پروفیشنل سلور ٹائٹل اپنے نام کرنے پر زبردست شاباش مبارک باد
بدقسمتی سے پاکستان میں کھیلوں کے فروغ کیلئے حکومتی سطح پر کبھی قابل ستائش اقدامات نہیں کئے گئے، ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی
پاکستان میں بے انتہاء ٹیلنٹ موجود ہے اور اگر حکومت اس جانب توجہ دیں تو پاکستان میں سینکڑوں محمد وسیم موجود ہیں جو دنیا بھر میں کھیلوں کے میدان میں پاکستان کا نام روشن کرسکتے ہیں، ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی 
لندن ۔۔۔ 17، جولائی 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے فلپائن میں ہونے والے باکسنگ کے مقابلوں میں پاکستان کے مایہ ناز باکسر محمد وسیم کی شاندار کامیابی اور انٹرنیشنل پروفیشنل سلور ٹائٹل اپنے نام کرنے پر زبردست شاباش اورمبارکباد دی ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ محمد وسیم کی شاندار کامیابی سے پوری قوم کا سر فخر سے اٹھ گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بدقسمتی سے پاکستان میں کھیلوں کے فروغ کیلئے حکومتی سطح پر کبھی قابل ستائش اقدامات نہیں کئے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بے انتہاء ٹیلنٹ موجود ہے اور اگر حکومت اس جانب توجہ دیں تو پاکستان میں سینکڑوں محمد وسیم موجود ہیں جو دنیا بھر میں کھیلوں کے میدان میں پاکستان کا نام روشن کرسکتے ہیں۔ 

9/27/2016 3:42:47 AM