Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم کے کارکنان کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف سکھر پر یس کلب پر احتجا جی مظا ہر ہ


ایم کیو ایم کے کارکنان کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف سکھر پر یس کلب پر احتجا جی مظا ہر ہ
 Posted on: 7/14/2016
ایم کیو ایم کے کارکنان کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف سکھر پر یس کلب پر احتجا جی مظا ہر ہ
ایم کیو ایم کو حاصل اس عوامی مینڈیٹ کو تسلیم کرنے سے عوام دشمن قوتیں مسلسل انکار کررہی ہیں، شہزادہ گلفام
ریاستی بربریت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں ، دیوان چند چاؤلہ
چیف آف آرمی اسٹا ف جنر ل را حیل شریف ، چیف جسٹس آف پا کستان سے مطالبہ کیا کہ ند یم قا ضی سمیت ایم کیو ایم کے تما م لا پتہ کارکنان کو فی الفور با زیا ب کر ایا جا ئے
سکھر۔۔14 جولائی 2016 ء
متحدہ قو می موومنٹ سکھر ڈسٹر کٹ کی جا نب سے ایم کیو ایم کارکنان کے ماورائے عدالت قتل کے خلاف سکھر پر یس کلب پر احتجا جی مظا ہر ہ کیا گیا ۔ جس میں سند ھ تنظیمی کمیٹی کے اراکین محمد خالد اور الطاف زید ی نے شرکت کی ۔ایم کیو ایم سکھر ڈسٹرکٹ کی تما م سیکٹر ز کی جا نب سے ا حتجا جی ریلیا ں جلو س کی صو رت میں نکا لی گئیں جو اپنے اپنے علا قو ں میں سے ہو تی ہو ئی سکھر پر یس کلب پر پہنچی اور وہا ں سے شہر کے مختلف علا قو ں سے ہو تی ہو ئی سکھر ڈسٹرکٹ آفس پر اختتا م پزیر ہو ئیں۔ احتجا جی مظا ہر ے میں متحد ہ قومی موومنٹ ڈسٹرکٹ آرگنائنررشہزادہ گلفام واراکین ڈسٹر کٹ کمیٹی ،سیکڑ زکے ذمہ دارن،حق پرست ایم پی اے دیوان چند چاؤلہ ڈسٹر کٹ الیکشن سیل،شعبہ خو اتین ،اے پی ایم ایس او ،لیبر ڈویثر ن ،یو نٹس کے ذمہ داران و کا رکنا ن اور حق پر ست عوام نے بڑی تعداد میں شر کت کی۔ سکھر پر یس کلب پر متحدہ قومی موومنٹ ڈسٹرکٹ آرگنائنررشہزادہ گلفام جوائنٹ آرگنائزر عمران معین الطافی حق پرست ایم پی اے دیوان چند چاؤ لہ نے احتجا جی مظاہرہ سے خطا ب کرتے ہو ئے کہا کہ ایم کیو ایم کو کچلنے اور محب وطن ایم کیوایم کے کارکنان کو مسلسل جبر و تشدد ، دھونس ، دھمکیاں دینے کا سرکاری اور غیر سرکاری عمل جاری ہے ۔ ایم کیوایم ایک لبرل اور جمہوریت پسند جماعت ہے ۔ایم کیو ایم کو حاصل اس عوامی مینڈیٹ کو تسلیم کرنے سے عوام دشمن قوتیں مسلسل انکار کررہی ہیں۔ انہوں نے کہاکہ ہم اس ریاستی بربریت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور اس عزم کا اعادہ کرتے ہیں کہ اس طرح کے اوچھے ہتھکنڈے ہمیں اپنے مقصد سے پیچھے نہیں ہٹا سکتے ہم کل بھی قائد کے وفا دار تھے اور مرتے دم تک قائد سے وفا کے تمام تقاضوں کو نبھائیں گے ا نہو ں نے کہا کہ ہم محب وطن ارباب اختیار و اقتدار سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ملکی اداروں کو متعصب لوگوں سے پاک کیا جائے اور ایم کیو ایم کے مینڈیٹ کو تسلیم کیا جائے اور ایم کیوایم کے خلاف روز روز نئی سازشیں بند کی جائیں ۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں جرائم پیشہ افراد کی پست پناہی کرنے والے عناصروں کا محاسبہ بہت ضروری ہے تاکہ سیاست سے جرائم کا خاتمہ ہوسکے اور ملک میں قانون کی بالادستی ہو اور ہر پاکستانی کو انصاف ملے اور ملک کے غریب و محکوم عوام میں پائی جانے والی احساس محرومی کا خاتمہ ہوسکے ۔ بعدا زاں سکھر ڈسٹر کٹ کے انچا رج شہزا دہ گلفا م جوائنٹ آرگنائزرعمران معین الطافی ڈسٹر کٹ کمیٹی ممبر نعیم قریشی اورحق پرست ایم پی اے دیوان چند چاؤلہ نے چیف آف آرمی اسٹا ف جنر ل را حیل شریف اور چیف جسٹس آف پا کستان سے مطالبہ کیا کہ ند یم قا ضی سمیت ایم کیو ایم کے تما م لا پتہ کارکنان کو فی الفور با زیا ب کر ایا جا ئے۔ 








تصاویر

9/25/2016 8:59:32 AM