Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

آغا خان کونسل برائے کریم آباد کے وفد کی خورشید بیگم سیکریٹریٹ میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی سے ملاقات


آغا خان کونسل برائے کریم آباد کے وفد کی خورشید بیگم سیکریٹریٹ میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی سے ملاقات
 Posted on: 7/13/2016
آغا خان کونسل برائے کریم آباد کے وفد کی خورشید بیگم سیکریٹریٹ میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی سے ملاقات
وفد میں آغا خان کونسل برائے کریم آباد کے کنونیر احتشام خان، اراکین امین فیروز علی، عدنان اور سجاد حسین شامل تھے
کراچی ۔۔۔ 13، جولائی 2016ء
آغا خان کونسل برائے کریم آباد کے وفد نے کنونیر احتشام خان کی سربراہی میں متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی ڈپٹی کنونیر سید شاہد پاشا و اراکین رابطہ کمیٹی سے خورشید بیگم سیکریٹریٹ میں ملاقات کی۔ آغا خان کونسل برائے کریم آباد کے وفد امین فیروز علی، عدنان اور سجاد حسین شامل تھے۔ ملاقات کے موقع پر آغا خان کونسل برائے کریم آباد کے وفد کی جانب سے قائد تحریک الطاف حسین اور ایم کیو ایم کی عوامی خدمات کو سراہا اور آغا خان کمیونٹی کی جانب سے ایم کیو ایم کی مکمل سپورٹ کی یقین دہانی کرائی گئی۔ اس موقع پر ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے اراکین عادل خان، عارف خان ایڈوکیٹ اور ساتھی اسحاق بھی موجود تھے۔

9/30/2016 10:09:42 AM