Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

عامر خان کو رابطہ کمیٹی کی ذمہ داری سے علیحدہ کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔رابطہ کمیٹی


عامر خان کو رابطہ کمیٹی کی ذمہ داری سے علیحدہ کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔رابطہ کمیٹی
 Posted on: 7/11/2016
عامر خان کو رابطہ کمیٹی کی ذمہ داری سے علیحدہ کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔رابطہ کمیٹی
عامر خان بدستور رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ہیں ۔رابطہ کمیٹی
میڈیا سے گزارش کرتے ہیں کہ من گھڑت اور جھوٹی خبریں شائع نہ کی جائیں ۔رابطہ کمیٹی
کراچی ۔۔۔11، جولائی2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر عامر خان کو رابطہ کمیٹی کی ذمہ داری سے علیحدہ کرنے کی خبروں کی سختی سے تردید کی ہے کہ اور کہاہے کہ انہیں ذمہ داری سے ہٹائے جانے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے ۔اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے واضح الفاظ میں کہاکہ عامر خان بدستور رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ہیں ۔رابطہ کمیٹی نے میڈیا سے گزارش کی کہ من گھڑت اور جھوٹی خبریں شائع نہ کی جائیں ۔

10/1/2016 2:02:30 AM