Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ملکی و بین الااقومی شہرت یافتہ معروف سماجی رہنما عبد الستار ایدھی کے انتقال پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنو ئیر ڈاکٹر فاروق ستار کا اظہار تعزیت


ملکی و بین الااقومی شہرت یافتہ معروف سماجی رہنما عبد الستار ایدھی کے انتقال پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنو ئیر ڈاکٹر فاروق ستار کا اظہار تعزیت
 Posted on: 7/8/2016 1
ملکی و بین الااقومی شہرت یافتہ معروف سماجی رہنما عبد الستار ایدھی کے انتقال پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنو ئیر ڈاکٹر فاروق ستار کا اظہار تعزیت
عبد الستار ایدھی کے انتقال پر ملک بھر میں قومی سطح پر سوگ کا اعلان کیا جائے، ڈاکٹر فاروق ستار 
عبد الستار ایدھی مرحوم نے پاکستان میں سب سے پہلے انسانیت کی بلا تفریق خدمت کا بیڑا اٹھایا اور اسے دنیا بھر میں پھیلایا اس کے باعث دنیا میں پا کستان کا نام روشن ہوا، ڈاکٹر فاروق ستار 
اللہ تعالی عبدالستار ایدھی مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء اور سوگوار لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاء فرمائے، ڈاکٹر فاروق ستار 
کر اچی ۔۔۔8جو لا ئی 2016ء 
متحد ہ قومی موومنٹ کی را بطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنو ئیر ڈاکٹر فاروق ستار نے ملکی وبین الا اقومی شہرت یا فتہ معروف سما جی رہنما عبد الستار اید ھی کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہا ر کیا ہے ۔ایک تعزیتی بیان میں ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ عبد الستار ایدھی ملک کا اثاثہ تھے اور ان کی ملکی اور بین الا اقومی سطح پر فلا حی اور سما جی خد مت کے باعث پا کستان کو دنیا میں جو مقام ملا ہے وہ کو ئی اور شخصیات نہیں دلا سکتی ہے۔ انہو ں نے کہا کہ عبد الستار ایدھی کے انتقال پر ملک بھر میں قومی سطح پر سوگ کا اعلا ن کیا جا ئے اور ان کی فلا حی اور سما جی خد مت کے اعتراف میں تقریبا ت منعقد کرکے مر حو م کو زبر دست اور بھر پو ر اند از میں خر اج عقدیت پیش کیا جا ئے انہو ں نے کہا کہ عبد الستار اید ھی مر حو م نے پا کستان میں سب سے پہلے انسانیت کی بلا تفر یق خد مت کا بیڑا اٹھا یا اور اسے دنیا بھر میں پھیلا یا اس کی وجہ سے دنیا میں پا کستان کا نام رو شن ہو ا ۔انہو ں نے کہا کہ عبد الستار اید ھی مر حو م کی زندگی انتہا ئی سادہ تھی اور مر حوم غریب پر ور انسان تھے ۔ڈاکٹر فاروق ستار نے عبد الستار اید ھی مر حو م کے تمام سوگو ار لو احقین سے دلی تعزیت وہمد ردی کا اظہا ر کر تے ہو ئے انہیں صبر کی تلقین کی اور دعا کی کے اللہ تعالی عبد الستار اید ھی مر حو م کو کر وٹ کر وٹ جنت الفر دوس میں اعلی مقام عطا ء فر ما ئے اور سوگوار لو احقین کو یہ صدما بر داشت کر نے کا حو صلہ عطا ء کرئے۔(آمین) 

12/4/2016 6:30:09 PM