Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی و سی ای سی کے اراکین کی شہیدوں ،اسیروں ولاپتہ کارکنان کے اہل خانہ سے ملاقاتیں


ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی و سی ای سی کے اراکین کی شہیدوں ،اسیروں ولاپتہ کارکنان کے اہل خانہ سے ملاقاتیں
 Posted on: 7/6/2016 1
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی و سی ای سی کے اراکین کی شہیدوں ،اسیروں ولاپتہ کارکنان کے اہل خانہ سے ملاقاتیں
جناب الطاف حسین کی جانب سے عیدکا خصوصی پیغام پہچایااورعیدی دی گئی
شہداء حق پرست کے درجات کی بلندی ، لاپتہ واسیر ساتھیوں کی جلد بحفاظت واپسی کے لیے بھی خصوصی دعا کی گئی
اہل خانہ کی جانب سے قائد تحریک کا شکریہ ادا کیا اور ہرقسم کے نامصائب حالات میں ثابت قدم رہنے کے عزم کا اظہار
کراچی ۔۔۔ 06، جولائی 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین وسینٹرل ایگزیکٹوکونسل کے ممبران نے عید کے پہلے روز کراچی کے تمام ٹاؤنز کادورہ کیا۔اس دورے میں انہوں نے شہید وں، اسیر وں اور لاپتہ کارکنان کے اہل خانہ سے ملاقاتیں کیں اور انہیں بانی وقائد تحریک محترم جناب الطاف حسین کی جانب سے عیدکاخصوصی پیغام پہچایااورعیدی دی گئی۔شہداء حق پرست کے درجات کی بلندی کے لئے دعاکی گئی اور لاپتہ واسیر ساتھیوں کی جلد بحفاظت واپسی کے لیے بھی خصوصی دعا کی گئی۔اس موقع پرکارکنان کے اہل خانہ کی جانب سے قائد تحریک کا شکریہ ادا کیا اور ہرقسم کے نامصائب حالات میں ثابت قدم رہنے کے عزم کا اظہارکیا۔


9/29/2016 5:04:31 PM