Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم ڈنمارک کے زیر اہتمام صوفی قوال امجد صابری شہیدکے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ اجتما ع


ایم کیوایم ڈنمارک کے زیر اہتمام صوفی قوال امجد صابری شہیدکے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ اجتما ع
 Posted on: 7/5/2016 1
ایم کیوایم ڈنمارک کے زیر اہتمام صوفی قوال امجد صابری شہیدکے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ اجتما ع
امجد فرید صابری شہید کو زبر دست خراج عقیدت اور شہید کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی
کوپن ہیگن5جولائی 2016ء
ایم کیوایم ڈنمارک یونٹ کے زیر اہتمام بین لا القوامی شہرت یافتہ صوفی قوال امجد فرید صابری شہیدکے ایصال ثواب کیلئے دعائیہ اجتما ع کا اہتمام کیا گیا جس میں ڈنمارک کے کارکنان اور ہمدردو ں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اس موقع پر ڈنمارک یونٹ کے ذمہ داران وکارکنان نے پاکستان میں مہاجروں پر ہونے والے ظلم وستم کے واقعات سے شرکاء کو آگاہ کیا ۔ اس موقع پر خصوصی دعائیں بھی کی گئیں جس میں امجد فرید صابری شہید کو زبر دست خراج عقیدت پیش کیا اور شہید کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی اس اجتماع میں انتظام افطار بھی کیا گیا تھا ۔



12/10/2016 2:52:43 AM