Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حونید لاکھانی کی ایم کیوایم میں شمولیت سے اس بات کو تقویت ملی ہے کہ اگر کسی رہنما کے دل میں پاکستان کے غریب و مظلوم عوام کا درد ہے تو وہ صرف اور صرف جناب الطاف حسین ہیں، ڈاکٹر فاروق ستار


حونید لاکھانی کی ایم کیوایم میں شمولیت سے اس بات کو تقویت ملی ہے کہ اگر کسی رہنما کے دل میں پاکستان کے غریب و مظلوم عوام کا درد ہے تو وہ صرف اور صرف جناب الطاف حسین ہیں، ڈاکٹر فاروق ستار
 Posted on: 7/4/2016 1
حونید لاکھانی کی ایم کیوایم میں شمولیت سے اس بات کو تقویت ملی ہے کہ اگر کسی رہنما کے دل میں پاکستان کے غریب و مظلوم عوام کا درد ہے تو وہ صرف اور صرف جناب الطاف حسین ہیں، ڈاکٹر فاروق ستار
ایک بار دوبارہ کراچی کو کو روشنیوں کا شہر بنانا ہے اور اس کے لئے میں نے آج ایم کیوایم سے اپنی جودجہد کا آغاز کیا ، حونید لاکھانی
جناب الطاف حسین نے نذیر حسین یونیورسٹی کے صورت میں کراچی کے عوام کو ایک بہترین تحفہ دیا ہے اور انشاء اللہ نذیر حسین یونیورسٹی 50 لاکھ بچوں کو تعلیم دے گی اور بہت کم قیمت میں دے گی، حونید لاکھانی
اقراء یونیوسٹی کے چانسلر اور معروف بزنس مین حونید لاکھانی ایم کیو ایم میں شمولیت کے موقع پر نائن زیرو پر پریس کانفرنس سے خطاب
کراچی ۔۔۔ 04؍ جولائی 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنونیر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ آج معروف تعلیمی شخصیت اور بزنس مین حونید لاکھانی کی ایم کیو ایم میں شمولیت سے اس بات کو تقویت ملی ہے کہ اگر کوئی کسی رہنما کے دل میں پاکستان کے غریب و مظلوم عوام کا درد ہے تو وہ صرف اور صرف جناب الطاف حسین ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے اقراء یونیورسٹی کے چانسلر اور معروف بزنس مین حونید لاکھانی کی ایم کیوا یم میں شمولیت کے موقع پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کی رہائشگاہ المعروف نائن زیرو کے سامنے پرہجوم پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا کہ ایک ایسے شخص کہ جس پاکستان میں درس و ددریس کا ایک نیٹ قائم کرکے عوام کو اپنے پیروں پر کھڑا کیا ہے اس کی ایم کیوایم میں شامل ہونا ہمارے لئے بھی حوصلے اور فخر کی بات ہے۔ انہوں نے کہا کہ عام آدمی کو بااختیار بنانا اور پاکستان کو قائد اعظم محمد علی جناح کا پاکستان جو ایک روشن خیال، اعتدال اور ترقی پسند پاکستان بنانا الطاف حسین بھائی کا نظریہ ہے جس نے حونید بھائی پڑھے لکھے اور سیلف میڈ افراد ایم کیو ایم میں شامل ہورہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حونید بھائی الطاف بھائی کی طرف سے پاکستان کے مظلوموں اور طالبعلوں کو حونید لاکھانی عیدی ہے۔انہوں نے کہا کہ حونید لاکھانی بھی پہلے تحریک انصاف میں شامل ہوئے لیکن انہوں نے محسوس کیا کہ اگر کوئی آخری اسٹیشن ہے، کوئی سیاسی جماعت ہے تو وہ صرف اور صرف ایم کیو ایم ہے۔ ایم کیو ایم میں شامل ہونے والے معروف ایجوکیشنلسٹ اور بزنس مین حونید لاکھانی نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میں قائد تحریک جناب الطاف حسین اور تمام ایم کیو ایم کے دوستوں کا بے حد مشکور ہوں آپ نے کھلے دل میرا استقبال کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ اقراء یونیوسٹی کے قیام میں سب سے اہم کردار ڈاکٹر فاروق ستار نے ادا کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں تعلیمی نظام کی بہتری کیلئے میری شہباز شریف، پرویز مشروف، عمران خان سب سے ملاقات ہوئی ان سے بات کی یونیورسٹی کے حوالے سے لیکن سب نے سنی ان سنی کردی لیکن جب میری گزشتہ دنوں خوش بخت شجاعت کے گھر الطاف بھائی سے ٹیلی فون پر بات ہوئی اور الطاف بھائی بھی پاکستان کے غریب عوام کو میعاری تعلیم کی فراہمی کیلئے پریشان تھے۔انہوں نے کہا کہ ہمیں ایک بار دوبارہ کراچی کو کو روشنیوں کا شہر بنانا ہے اور اس کے لئے میں نے آج ایم کیوایم سے اپنی جودجہد کا آغاز کیا اور آپ سب لوگوں کو میرا ساتھ دینا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جناب الطاف حسین نے نذیر حسین یونیورسٹی کے صورت میں کراچی کے عوام کو ایک بہترین تحفہ دیا ہے اور انشاء اللہ نذیر حسین یونیورسٹی 50 لاکھ بچوں کو تعلیم دے گی اور بہت کم قیمت میں دے گی۔ 






تصاویر

9/25/2016 5:35:46 AM