Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

قائد تحریک جناب الطاف حسین کا ایم کیو ایم بر نس روڈ ٹاؤن کے آرگنائزر اور سابق حق پرست رکن سندھ اسمبلی طاہر قریشی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار


قائد تحریک جناب الطاف حسین کا ایم کیو ایم بر نس روڈ ٹاؤن کے آرگنائزر اور سابق حق پرست رکن سندھ اسمبلی طاہر قریشی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار
 Posted on: 7/4/2016 1
قائد تحریک جناب الطاف حسین کا ایم کیو ایم بر نس روڈ ٹاؤن کے آرگنائزر اور سابق حق پرست رکن سندھ اسمبلی طاہر قریشی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار 
لندن ۔۔۔ 04، جولائی 2016ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے ایم کیو ایم بر نس روڈ ٹاؤن کے آرگنائزر اور سابق حق پرست رکن سندھ اسمبلی طاہر قریشی کی والدہ محترمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔ اپنے ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحومہ کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہار کیا ہے اور دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے۔ (آمین)

12/8/2016 8:00:00 PM