Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

نیو کراچی کولڈ اسٹوریج میں بوائلر پھٹنے کے باعث متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس


نیو کراچی کولڈ اسٹوریج میں بوائلر پھٹنے کے باعث متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس
 Posted on: 7/4/2016 1
نیو کراچی کولڈ اسٹوریج میں بوائلر پھٹنے کے باعث متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس 
لندن۔۔۔4، جولائی 2016ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے نیو کراچی میں کولڈ اسٹوریج میں بوائلر پھٹنے اور چھٹ گرنے کے باعث متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے ہلاک ہونے والے افراد کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ، سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطا کرے اور زخمیوں کو جلد ومکمل صحت یابی عطافرمائے۔ (آمین)

12/7/2016 10:03:01 PM