Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کولڈ اسٹوریج میں بوائلر کا پھٹنا غفلت کاساخشانہ ہے جس کے باعث متعد د قیمتی جانیں ضائع ہوگئیں ،ر ابطہ کمیٹی ایم کیوایم


کولڈ اسٹوریج میں بوائلر کا پھٹنا غفلت کاساخشانہ ہے جس کے باعث متعد د قیمتی جانیں ضائع ہوگئیں ،ر ابطہ کمیٹی ایم کیوایم
 Posted on: 7/4/2016 1
کولڈ اسٹوریج میں بوائلر کا پھٹنا غفلت کاساخشانہ ہے جس کے باعث متعد د قیمتی جانیں ضائع ہوگئیں ،ر ابطہ کمیٹی ایم کیوایم 
بوائلر پھٹنے کے نتیجے میں متعد د افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے پر رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت 
کراچی ۔۔۔4، جولائی 2016ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے نیو کراچی میں واقع کولڈ اسٹوریج میں بوائلر پھٹنے سے متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ کولڈ اسٹوریج میں بوائلر کا پھٹنا غفلت کاساخشانہ ہے جس کے باعث متعد د قیمتی جانیں ضائع ہوگئیں ۔ رابطہ کمیٹی نے کولڈ اسٹوریج میں بوائلر پھٹنے سے منسٹری آف لیبر کی کارکردگی کا پول کھل گیا ہے جو اس پر سوالیہ نشان ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے ہلاک ہونے والے افراد کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔ رابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو صبر جمیل عطاکرے ۔ (آمین)

12/7/2016 4:16:59 PM