Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

عمران خان اورتحریک انصاف کے دیگررہنماؤں کی جانب سے وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازپربغیرتصدیق کے جھوٹاالزام لگاناقابل مذمت ہے۔ الطا ف حسین


عمران خان اورتحریک انصاف کے دیگررہنماؤں کی جانب سے وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازپربغیرتصدیق کے جھوٹاالزام لگاناقابل مذمت ہے۔ الطاف حسین
 Posted on: 7/2/2016 1
عمران خان اورتحریک انصاف کے دیگررہنماؤں کی جانب سے وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز پر بغیر تصدیق کے جھوٹا الزام لگانا قابل مذمت ہے۔ الطاف حسین
عمران خان کی ہمشیرہ کے ساتھ پولیس اہلکاروں کی جانب سے بدتمیزی کاواقعہ افسوسناک ہے۔الطاف حسین
اس کاقطعی یہ مطلب نہیں کہ بغیرتحقیق کئے کسی کی بہن بیٹی پر اس کاالزام لگادیا جائے۔الطاف حسین
بغیرتحقیق کے وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نوازپر الزام لگانا نہایت افسوسناک ہے۔الطاف حسین
عمران خان اورانکی جماعت کے دیگر رہنماؤں کوچاہیے کہ وہ مریم نوازپر جھوٹا الزام لگانے پر معافی مانگیں۔ الطاف حسین
لندن۔۔۔ 2 جولائی 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اوران کے دیگررہنماؤں کی جانب سے وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازپربغیرتصدیق کے جھوٹاالزام لگانے کی مذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطا ف حسین نے کہاکہ اگر چہ عمران خان کی ہمشیرہ کے ساتھ پولیس اہلکاروں کی جانب سے بدتمیزی کاواقعہ افسوسناک ہے لیکن اس کاقطعی یہ مطلب نہیں کہ بغیرتحقیق کئے کسی کی بہن بیٹی پر اس کاالزام لگادیا جائے ۔ جناب الطا ف حسین نے کہاکہ جس طرح بغیرتحقیق کے عمران خان اورتحریک انصاف کے دیگررہنماؤں کی جانب سے وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نوازپر الزام لگایاگیاہے وہ نہایت افسوسناک ہے ۔انہوں نے کہا کہ عمران خان اورانکی جماعت کے دیگر رہنماؤں کوچاہیے کہ وہ جھوٹاالزام لگانے پر مریم نوازسے معافی مانگیں۔ سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن ہمیں سیاست میں بہتان تراشی سے گریزکرنا چاہیے۔

12/10/2016 2:52:01 AM