Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ نے آزادکشمیرقانون سازاسمبلی کے انتخابات میں چھ مختلف حلقوں سے نامزدحق پرست امیدواروں کے ناموں کااعلان کردیا


متحدہ قومی موومنٹ نے آزادکشمیرقانون سازاسمبلی کے انتخابات میں چھ مختلف حلقوں سے نامزدحق پرست امیدواروں کے ناموں کااعلان کردیا
 Posted on: 6/27/2016
متحدہ قومی موومنٹ نے آزادکشمیرقانون سازاسمبلی کے انتخابات میں چھ مختلف حلقوں سے نامزدحق پرست امیدواروں کے ناموں کااعلان کردیا
نامزدامیدواروں میں ایل اے۔27سے سیدوقارت شاہ،ایل اے۔24سے بابرعمران خان،ایل اے۔25سے چوہدری شاہد،
ایل اے۔35سے ایازاحمد،ایل اے۔36عبدالرحمن گاسی اورایل اے۔30سے محمدمنشانامزدحق پرست امیدوارہونگے
کراچی ۔۔۔27؍ جون 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ نے 21،جولائی 2016ء کوآزادکشمیرقانون سازاسمبلی میں ہونیو الے عام انتخابات میں چھ حلقوں سے ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی جانب سے نامزدحق پرست امیدواروں کے ناموں کااعلان کردیاہے اورجلدانہیں باقاعدہ انتخابی ٹکٹ جاری کردیئے گے ۔ایم کیوایم کے اعلامیئے کے مطابق آزادکشمیرقانون سازاسمبلی کے انتخابات میں ایل اے۔27 کھاوڑہ سیکٹرحلقہ4سے سیدوقارت شاہ ولدذوالفقارحسین شاہ،حلقہ نمبر1ایل اے۔24سے بابرعمران خان ولدمحمدروشن خان ،لچھاٹ حلقہ نمبر2 مظفر آبادایل اے۔ 25 سے چوہدری شاہدیعقوب ولدچوہدری یعقوب،حلقہ6 جموں ایل اے۔35سے ایازاحمد،ایل اے۔36سے عبدالرحمن گاسی اورایل اے۔30سے محمد منشاکوتجویزکیاہے۔دریں اثناء ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی نے نامزدحق پرست امیدواروں کوپیشگی مبارکباددی ۔

4/24/2024 10:29:45 PM