حیدرآباد زون کے نگران زونل انچارج ظفرخان و اراکین زونل کمیٹی کا تعزیتی بیان
حیدرآباد ۔۔۔24 ،جون،2016 ء
حیدرآباد زون کے نگران زونل انچارج ظفرخان و اراکین زونل کمیٹی نے اپنی تعزیتی بیان میں سیکٹر سائیٹ کے سیکٹر انچارج افضل راجپوت کے بڑے بھائی اور سابقہ یونٹ انچارج توفیق احمد راجپوت کے والد محترم طفیل احمد کے انتقال پر گہر ے غم ورنج کا اظہار کر تے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور جنت الفردوس میں اعلی مقام کے لیئے دعا کی اور دعا کی کہ اللہ تبارک وتعالی مرحوم کے لواحقین کو صبر جمیل عطافرمائے ۔ (آمین)