Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم نے امجدفریدصابری شہیدؒ ؒ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے شہداء یادگارپرجہازی سازبل بورڈنصب کردیا
Posted on: 6/24/2016
ایم کیوایم نے امجدفریدصابری شہیدؒ ؒ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے شہداء یادگارپرجہازی سازبل بورڈنصب کردیا
حق پرست عوام وکارکنان کاسچے عاشق رسولؐ امجدفریدصابری شہیدؒ کوخراج تحسین اور درجات کی بلندی کے لئے فاتحہ خوانی
کراچی: ۔۔۔ 24، جون 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم نے حق پرست قوال امجدفریدصابری شہیدؒ ؒ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے جناح گراؤنڈ عزیز آباد سے متصل شہداء یادگارپرامجدفریدصابری کی یادگاری تصویروالی جہازی سازبل بورڈنصب کردیا ہے جہاں لوگوں کی بڑی تعدادازخود پہنچ کرسچے عاشق رسولؐ اوربین القوامی شہرت یافتہ قوال امجدفریدصابری شہیدؒ کی تصویرکے سامنے پھول رکھ کران کوخراج تحسین پیش کررہے ہیں اور شہیدکے درجات کی بلندی کے لئے فاتحہ خوانی کررہے ہیں۔جمعہ کے روز افطارکے بعدسے ہی حق پرست عوام ماؤں،بہنوں،بزرگوں،نوجوانوں اورایم کیوایم کے کارکنان کاشہداء یادگارپرتانتابندھ گیاجنہوں نے ازخودشہداء یادگارپہنچ کرسامنے لگی امجد فریدصابری شہیدکی تصویرپر پھول چڑھا کرانہیں خراج تحسین پیش کیااورشہیدکے بلنددرجات کے لئے فاتحہ خوانی کی۔
تصاویر
9/15/2026 9:12:09 AM
ملک کے سسٹم کوٹھیک کرنے کے لئے فیلڈ مارشل عاصم منیر کو غیرمشروط تعاون
...
12 Sep 2026
ہفتہ شجرکاری مہم میں بھرپورحصہ لینے پر تحریک کے کارکنوں اورتمام وفاپر
...
12 Sep 2026
پاکستان کو کسی بھی قیمت پر مکہ معاہدے کے تحت ایران کے خلاف کسی قسم کی
...
11 Sep 2026
صومالی قزاقوں کے ہاتھوں مغوی پاکستانیوں کے مظلوم اہلِ خانہ پر پولیس تش
...
07 Sep 2026
ایم کیوایم کا بانی وقائدجناب الطاف حسین کی 73ویں سالگرہ کے موقع پر ہف
...
07 Sep 2026
کراچی کے عوام کوالطاف حسین کا پیغام
...
06 Sep 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم صفدرکایہ بیان کہ پنجاب کو پڑوسی ممالک سے خطرہ نہ
...
06 Sep 2026
عوامی مینڈیٹ رکھنے والی جماعتوں اوران کے لیڈروں کے کردار کوتسلیم کیا ج
...
06 Sep 2026
ایم کیو ایم پر تمام پابندیاں ختم، کارکنان اور عمران خان کو رہا کیا جائ
...
05 Sep 2026
پیپلزپارٹی سندھ میں قتل و غارت گری کی کوشش کررہی ہے، مجھے ہرطرف آگ اور
...
03 Sep 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us