Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ نے امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے صحافی ڈیکلن والش اور اخبار کے ایڈیٹر، پرنٹر اور پبلشر کو ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف بے بنیاد، شر انگیز اور من گھڑت رپورٹ شائع کرنے پر 10 ملین ڈالر کے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ہے

 Posted on: 9/15/2013

بے بنیاد خبر سے ایم کیوایم اور ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی شہرت کو نقصان پہنچا ہے، قانونی نوٹس کے مندرجات 
نیو یارک ٹائمز، اس کے پرنٹر، پبلشر اور صحافی ڈیکلن والش 7 دن کے اندر اندر غیر مشروط طور پر معافی مانگیں بصورت دیگر قانونی اور عدالتی کارروائی کی جائے گی 
کراچی ۔۔۔15، ستمبر2013ء
متحدہ قومی موومنٹ نے امریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے صحافی ڈیکلن والش اور اخبار کے ایڈیٹر ، پرنٹر اور پبلشر کو ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کے خلاف بے بنیاد ، شرانگیز اور من گھڑت رپورٹ شائع کرنے پر 10ملین ڈالر کے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا ہے۔ ایم کیوایم کی طرف سے نوٹس معروف قانون دان سینیٹر فروغ نسیم کی جانب سے دیا گیا۔ قانونی نوٹس میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ خبر کی وجہ سے ایم کیوایم اور ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی شہرت کو نقصان پہنچا ہے اس لیے نیو یارک ٹائمز، اس کے پرنٹر اور پبلشر اور صحافی ڈیکلن والش 7دن کے اندر اندر غیر مشروط طور پر معافی مانگیں اور اس کو اخبار اور الیکٹرانک ذرائع سے مشتہر کریں اور 10ملین ڈالر ہرجانے کے طور پر ادا کریں ۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ اگر اخبار کی طرف سے معافی نہیں مانگی گئی تو ان کے خلاف قانونی اور عدالتی کاروائی کی جائے گی۔ 

4/15/2024 9:10:08 PM